ETV Bharat / state

مراد آباد: آنگن واڑی یونین کا احتجاج، وزیراعلیٰ کو میمورنڈم - آنگن واڑی کارکنان

جنسی زیادتی کا شکار خاتون کو انصاف دلانے کے لیے مراد آباد میں آنگن واڑی یونین احتجاج کیا۔

آنگن واڑی یونین کا احتجاج
آنگن واڑی یونین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 4:11 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں کلکٹریٹ پر آنگن واڑی کارکنان اور سہائیِکا ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ڈی ایم کے ذریعہ وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا۔

وزیر اعلیٰ کو بھیجے گئے میمورنڈم میں کہا گیا کہ اتر پردیش کے بدایوں کے ایک مندر میں آنگن واڑی کارکن کی مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے قصورواروں کو فوری طور پر پھانسی کی سزا دی جائے۔

ششی کلا، صوبائی سکریٹری، آنگن واڑی یونین

میمورنڈم میں مزید کہا گیا کہ 'متاثرہ کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ اور کسی ایک کو سرکاری نوکری دی جائے نیز اس معاملے میں لاپرواہی برتنے والے پولیس افسران کو معطل کیا جائے۔

اس کے علاوہ علاقے میں منشیات کی خرید و فروخت پر بھی قدغن لگانے کی اپیل میمورنڈم میں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.