ETV Bharat / state

روزے داروں کے لیے افطار کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 3, 2019, 10:34 AM IST

ماہ رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ہر طرف افطار پارٹی کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں شہر امن کمیٹی نے مرادآباد کلب میں روزے داروں کے لیے افطار کا انتظام کیا۔

روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام

اس موقع پر سینکڑوں روزے داروں نے مرادآباد کلب پہنچ کر افطار کیا۔

روزے داروں کے لیے افطاری کا اہتمام

روزے داروں کے ساتھ غیر مذہب کے افراد نے بھی افطاری میں حصہ لے کر ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو قائم رکھا۔ اس موقع پر شہر کے اعلی افسران بھی موجود رہے۔

اس موقع پر کمیشنر انیل کمار نے کہا کہ رمضان کا مہینہ سب سے پاک مہینہ ہے۔ اس مہینے میں انسان کی معافی اور جنت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ مرادآباد کے نائب شہر امام سید فہد علی اور مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ، ایس پی سٹی ٹی انکت متل اور سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرم قریشی اور بی جے پی سے ایم ایل سی جے پال سنگھ اور ہر مذہب کے مذہبی رہنما موجود رہے۔

واضح رہے کہ شہر امن کمیٹی ایک ایسا ادارہ ہے جس میں انتظامیہ کے اعلی افسران ممبر اور عہدے دار ہیں۔

Intro:شہر امن کمیٹی ٹی کے روزہ افطار میں اعلی افسران و نے روزے داروں کے ساتھ ساتھ کیا روزہ افطار

Body:
ماہ رمضان کا مقدس مہینہ اور ہر طرف روزہ افطاری کا سلسلہ جاری ہے اتر پردیش کہ مرادآباد میں بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی شہر امن کمیٹی نے مرادآباد کلب میں کرایا روزہ افطار مراد آباد کلب کی جانب سے روزے داروں کو روزہ افطار کرایا گیا اس موقع پر سیکڑوں روزے داروں نے مراد آباد کلب پہنچ کر روزہ افطار کیا

روزے داروں کے ساتھ غیر مسلموں نے بھی روزہ افطار کر ملک کی گنگا جمنا تہذیب کو قائم رکھا اس موقع پر شہر کے اعلی افسران بھی موجود رہے اس موقع پر کمیشنر انیل کمار نے کہا رمضان کا مہینہ سب سے پاک مہینہ ہے اساں مہینے میں انسان کی معافی اور جنت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں
اور کہا کی روزے داروں کے ساتھ روزہ افطار کرنا بہت اچھا لگا

اس موقع پر مرادآباد کے نایاب شہر امام سید فہد علی اور مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ ایس پی سٹی ٹی انکت متل اور سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی اکرم قریشی اور بی جے پی پارٹی سے ایم ایل سی جے پال سنگھ اور ہر مذہب کےمذہبی رحم نما مو جود رہے

شہر امن کمیٹی ایک ایسا ادارہ ہے جس میں شاہ سن کے اعلی افسران اور پرشن کے اعلی افسر ممبر اور عہدے دار ہیں

Conclusion:شہر امن کمیٹی ٹی کے روزہ افطار میں اعلی افسران و نے روزے داروں کے ساتھ ساتھ کیا روزہ افطار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.