ETV Bharat / state

ماہ محرم کا آغاز، خواتین غم حسین میں غرق

ماہ محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی پوری دنیا میں غمِ حسین میں مجلس، ماتم نوحہ، عزاداری کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امام بارگاہیں سجتی ہیں۔

ماہ محرم کا آغاز، خواتین غم حسین میں غرق
ماہ محرم کا آغاز، خواتین غم حسین میں غرق
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 12:20 PM IST

محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے لہٰذا ضلع بنارس میں حضرت امام حسین کو لوگ یاد کر کے ان کے پیغامات کو عام کر رہے ہیں۔

بنارس کے دوسی پورہ علاقہ میں واقع امام باڑہ میں خواتین نے حضرت امام حسین کی بارگاہ میں دعا، درود و وظائف پڑھ کر کے ایصال ثواب کیا اور امامِ حسین کی شہادت کو یاد کیا۔

ماہ محرم کا آغاز، خواتین غم حسین میں غرق

یہ بھی پڑھیں: محرم الحرام کے لئے جاری گائیڈ لائن غیر آئینی: مولانا قلب جواد

مجلس اور نوحہ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس وقت بنارس کے بیشتر مسلم گھروں میں مجلس عزاداری کا اہتمام کیا جا رہا ہے، ماہ محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی شیعہ مکتبِ فکر کی خواتین اپنی چوڑیاں توڑ دیتی ہیں، زیورات نکال دیتی ہیں اور کالے لباس زیب تن کرتی ہیں۔

جس کا مقصد ہوتا ہے کہ غمِ حسین میں شریک ہیں اور حضرت امام حسین کی شہادت کو یاد کر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.