ETV Bharat / state

مئو میں مانسون کی دستک - مانسون

اترپردیش کے ضلع مئو میں مانسون کی پہلی بارش سے مقامی لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔

مئو :مانسون کی دستک
مئو :مانسون کی دستک
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 9:22 PM IST

مشرقی اترپردیش کے کئی اضلاع میں مانسون نے دستک دے دی ہے۔ مئو ضلع میں بھی موسم کی پہلی بارش نے شدت کی گرمی سے کچھ راحت دی ہے۔

مئو :مانسون کی دستک

تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی برسات سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے میں کاشتکار دھان کی فصل کی تیاری کرتے ہیں۔ یہ بارش ان کے لئے بھی مفید ہے۔ گزشتہ دنوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہونے سے عام زندگی کافی متاثر ہو گئی تھی۔

آج ہوئی بارش نے عام آدمی کو شدید گرمی سے کچھ راحت دی ہے۔ بارش اور تیز ہواؤں کے سبب سڑکوں پر آمد و رفت بھی کافی کم نظر آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.