میرٹھ: اترپردیش میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو لیکر جہاں تمام سیاسی جماعتیں تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وہیں میرٹھ کی سماجی تنظیم مومن انصار سبھا جو آج تک انصاری برادری کی نمائندگی کرتی آرہی ہے۔ وہیں اس جماعت نے بھی سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Momin Ansar Sabha announc contest local elections
مومن انصار سبھا ایک سماجی تنظیم ہے جو مغربی اترپردیش اور خاص طور سے میرٹھ میں مسلم انصاری برادری اور بنکر سماج کی نمائندگی کرتی آرہی ہے، جس نے اب سیاست میں بھی اپنی سماج کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Momin Ansar Sabha announc contest local elections
مزید پڑھیں:
اس حوالے سے مومن انصار سبھا کے عہدیداروں نے میرٹھ میں ایک اجلاج کا انعقاد کرکے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی اور انتخابات میں حصہ لینے کی بات پر مہر لگائی۔ اس دوران مومن انصار سبھا تنظیم کے صدر محمد اکرم انصاری نے کہا کہ اب تنظیم کو سیاسی طور پر پہچان دلایا جائے گا تاکہ اپنی پرادریوں کی فلاح و بہبود کا کام کیا جاسکے۔ Momin Ansar Sabha announc contest local elections