ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے شہر دیوبند علاقہ کے موضع جٹول دامودرپور نامی گاؤں کی ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا واقعہ پیش آیا۔

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:58 PM IST

نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

متاثرہ لڑکی کی والدہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب ان کی بیٹی کے مزاحمت کرنے پر ملزم نوجوان نے چاقو مار کر زخمی کر دیا۔

متاثرہ نے کوتوالی پہنچ کر ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو دکان پر سلائی کے لئے ریل لینے بھیجا تھا، لڑکی کو تنہا پا کر گاؤں کے ہی ایک نوجوان نے انہیں راستے میں روک لیا اور اس کے ساتھ فحش حرکتیں کرنے لگا۔

دونوں فریق ایک ہی فرقہ اور برادری کے بتائے گئے ہیں، پولیس نے زخمی متاثرہ کو علاج کے لئے مقامی سرکار ہسپتال میں داخل کیا ہے۔

کوتوالی انچارج آنند دیو مشرا نے بتایا کہ یہ معاملہ ان کے علم میں لایا گیا ہے، پولیس جانچ کے بعد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Intro:اینکر
سہارنپور(دیوبند)

دیوبند علاقہ کے موضع جٹول دامودرپور کی باشندہ خاتون نے گاو ¿ں کے ہی ایک نوجوان پر اس کی نابالغ بیٹی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مخالفت کرنے پر اس کو چاقو مار کر زخمی کرنے کا الزام عائد کیاہے۔ متاثرہ نے کوتوالی پہنچ کر ملزم کے خلاف کارروائی کی مانگ کی ہے۔

Body:گاو ¿ں جٹول دامودر پور کی باشندہ چندر پال کی اہلیہ نے بتایا اس نے اپنی بیٹی کو گاو ¿ں میںواقع دکان پر سلائی کے لئے ریل لینے بھیجا تھا، اس کے مطابق راستہ میں گاو ¿ں کے ہی ایک نوجوان نے اس کی بیٹی کو اکیلی دیکھ کر اس کو راستہ میں روک لیا اور اس کے ساتھ فحش حرکتیں کرنے لگا، اس نے بتایاکہ جب اس کی بیٹی نے اس کی مخالف کی تو ملزم اس کی بیٹی پر چاقوسے حملہ کرتے ہوئے اس کو زخمی کرکے فرار ہوگیا۔ متاثرہ نے ملزم کے خلاف کوتوالی میں تحریر دیتے ہوئے کارروائی کی مانگ کی ہے۔ دونوں فریق ایک فرقہ اور ایک ہی برادری کے بتائے گئے ہیں، پولیس نے زخمی متاثرہ کو علاج کے لئے مقامی سرکار ہسپتال میں بھیجا ہے۔ کوتوالی انچارج آنند دیو مشرا نے بتایا کہ معاملہ ان کے علم میں ہے، پولیس جانچ کے بعد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Conclusion:بائٹ: پرینکا(زخمی)

بائٹ: پرینکا کی ماں 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.