ETV Bharat / state

مودی اور یوگی جی کا جھوٹا وعدہ، قرض معاف کب ہوا؟

رامپور واقع ضلعی عدالت کے کیمپس میں یہ کیمپ لوگوں کو قانونی انصاف فراہم کرنے کے مقصد سے لگائے گئے ہیں۔ جہاں ضلع بھر سے لوگ اپنے اپنے مسائل لیکر پہنچ رہے ہیں۔ عدلیہ کے افسران یہاں متاثرہ لوگوں کی شکایات کو سن کر غور و خوض کرنے کے بعد ممکنہ حد تک معاملوں کو نمٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو یہ جانکر تعجب ہوگا کہ یہاں سب سے زیادہ کسان اپنے ایسے مسائل کو لیکر آئے جو مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی یوگی حکومت پر سوال کھڑے کرنے والے تھے۔ جی ہاں! کسانوں کا کہنا تھا کہ مودی جی اور یوگی جی نے انتخابات کے دوران کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک ان کا کوئی قرض معاف نہیں ہوا ہے بلکہ اس پر مزید سود کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ صرف 25 فیصد لوگوں کا ہی قرض معاف ہو سکا ہے۔ ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ضلع عدالت کے کیمپس میں آج لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں لوگ اپنے مختلف مسائل کو لیکر پہنچے۔

مودی اور یوگی جی کا جھوٹا وعدہ، قرض معاف کب ہوا؟
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 12:09 AM IST

Updated : Jul 14, 2019, 12:16 AM IST

اس لوک عدالت میں سب سے زیادہ ایسے کسان پہنچے جن کا کہنا تھا کہ مرکز کی مودی حکومت نے قرض معافی کے جھوٹے وعدے کرکے ان سے ووٹ حاصل کر لیے لیکن ابھی تک ان کا کوئی قرض معاف نہیں ہوا ہے اور اس قرض پر سود مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

مودی اور یوگی جی کا جھوٹا وعدہ، قرض معاف کب ہوا؟

رامپور واقع ضلعی عدالت کے کیمپس میں یہ کیمپ لوگوں کو قانونی انصاف فراہم کرنے کے مقصد سے لگائے گئے ہیں۔ جہاں ضلع بھر سے لوگ اپنے اپنے مسائل لیکر پہنچ رہے ہیں۔ عدلیہ کے افسران یہاں متاثرہ لوگوں کی شکایات کو سن کر غور و خوض کرنے کے بعد ممکنہ حد تک معاملوں کو نمٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آپ کو یہ جانکر تعجب ہوگا کہ یہاں سب سے زیادہ کسان اپنے ایسے مسائل کو لیکر آئے جو مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی یوگی حکومت پر سوال کھڑے کرنے والے تھے۔ جی ہاں! کسانوں کا کہنا تھا کہ مودی جی اور یوگی جی نے انتخابات کے دوران کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک ان کا کوئی قرض معاف نہیں ہوا ہے بلکہ اس پر مزید سود کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔

کسانوں کا کہنا تھا کہ صرف 25 فیصد لوگوں کا ہی قرض معاف ہو سکا ہے۔

ایسے میں ایک بڑا سوال یہ ہے کہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواش' کا نعرہ دینے والی مرکزی حکومت جب ملک کے کسانوں کو ہی خوش نہ کر سکی تو ملک کی دیگر عوام حکومت سے کس طرح اپنی توقعات وابستہ کریں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ضلع عدالت کے کیمپس میں آج لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں لوگ اپنے مختلف مسائل کو لیکر پہنچے۔ اس لوک عدالت میں سب سے زیادہ ایسے کسان پہنچے جن کا کہنا تھا کہ مرکز کی مودی حکومت نے قرض معافی کے جھوٹے وعدے کرکے ان سے ووٹ حاصل کر لیے لیکن ابھی تک ان کا کوئی قرض معاف نہیں ہوا ہے اور اس قرض پر سود مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

Body:وی او۔۱
رامپور واقع ضلعی عدالت کے کیمپس میں یہ کیمپ لوگوں کو قانونی انصاف فراہم کرنے کے مقصد سے لگائے گئے ہیں۔ جہاں ضلع بھر سے لوگ اپنے اپنے مسائل لیکر پہنچ رہے ہیں۔ عدلیہ کے کے افسران یہاں متاثرہ لوگوں کی شکایات کو سن کر غور و خوض کرنے کے بعد ممکنہ حد تک معاملوں کو نمٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کو یہ جانکر تعجب ہوگا کہ یہاں سب سے زیادہ کسان اپنے ایسے مسائل کو لیکر آئے جو مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی یوگی حکومت پر سوال کھڑے کرنے والے تھے۔ جی ہاں! کسانوں کا کہنا تھا کہ مودی جی اور یوگی جی نے انتخابات کے دوران کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک ان کا کوئی قرض معاف نہیں ہوا ہے بلکہ اس پر مزید سود کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔
بائٹ: نقشے علی، کاشتکار
بائٹ: پیارے لعل، کاشتکار
بائٹ: رام اوتار، کاشتکار
وی او۔۲
کسانوں کا کہنا تھا کہ صرف 25 فیصد لوگوں کا ہی قرض معاف ہو سکا ہے۔

Conclusion: ایسے میں ایک بڑا سوال یہ ہے کہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کا نعرہ دینے والی مرکزی حکومت جب ملک کے کسانوں کو ہی خوش نہ کر سکی تو ملک کی دیگر عوام حکومت سے کس طرح اپنی توقعات وابستہ کریں۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Jul 14, 2019, 12:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.