ETV Bharat / state

وارانسی میں مودی نے بیٹیوں کی تعریف کی - Varanasi

وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات کے دوران رائے دہندگان کو بیدار کرنے کے لئے یہاں کی بیٹیوں کی جم کر تعریف کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:40 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت کے بعد پہلی بار وارانسی آئے نریندر مودی نے ان کے لیے منعقدہ اعزازی تقریب میں کہاکہ یہاں کی بیٹیوں نے جو اسکوٹی یاترا نکالی، اس کا پورے ملک اور سوشل میڈیا پر بڑا تذکرہ ہے۔اسکوٹی پر بیٹھ کر ہماری بیٹیوں نے پورے کاشی کو اپنے سر پر بٹھا لیا تھا۔
انہوں نے اپنے خلاف انتخابی میدان میں اترے امیدواروں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے اس تہوار میں شامل ہوکر انہوں نے اسے مثبت بنا دیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.