ETV Bharat / state

Modern Gym Center in Muzaffarnagar مظفرنگر میں جدید جم سینٹر کا قیام - اترپردیش نیوز

مظفرنگر کے قصبہ پرقاضی کے چیئرمن ظہیر فاروقی نے نوجوانوں کے لیے جدید ہائی ٹیک جم سینٹر کا قیام عمل میں لایا ہے۔ Modern Gym Center Established In Muzaffar Nagar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 7:10 AM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ پرقاضی کے چیئرمن ظہیر فاروقی قصبے کی عوام کیلئے ہمیشہ آگے رہتے ہیں چاہے قصبے میں ہائی ٹیک کیمرے لگوانا ہو، سڑکوں پر گھوم رہے جانوروں کے لئے گئو شالہ بنوانا ہو، خواتین کے لیے ہائی ٹیک جم اور اب پرقاضی میں مرد و نوجوانوں کے لیے جدید ہائی ٹیک جم تعمیر کرایا ہے۔ ان کے مطابق پرقاضی کی عوام کو ہر وہ سہولیات فراہم ہو جن سے وہ اب تک محروم تھے۔

مظفرنگر میں جدید جم سینٹر قائم

نئے تعمیر کیے گئے جم سینٹر کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آدرش نگر پنچایت اسکیم کے تحت، نگر پنچایت پرقاضی میں مرد اور نوجوان طبقے کے لیے ایک ہائی ٹیک جدید جم بنایا گیا ہے۔ جس میں جدید مشینیں رکھی گئی ہیں، پر قاضی کے نوجوانوں کے اکثر سائز کے لیے سنٹر بنایا گیا ہے۔ جس میں اچھے گائیڈ اور اچھے ٹرینر ہوں گے جو ان کی ٹرینڈ کریں گے۔نوجوان اس کو لےکر کافی خوش نذر آرہے ہیں۔ Modern Gym Center Established In Muzaffar Nagar

حکومت کی طرف سے دی گئی رقم کا صحیح استعمال کیا جارہا ہے۔ میرے خیال میں نگر پنچایت پرقاضی پورے بھارت میں پہلی ایک ایسی نگر پنچایت ہوگی جہاں ایسا ہائی ٹیک جم تعمیر کرایا گیا ہے۔ Modern Gym Center In Muzaffar Nagar

یہ بھی پڑھیں : Action Against Unrecognized Madrasas اتر پردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس پر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.