ETV Bharat / state

بستی: موبائل چور گرفتار - موبائل چوری کرنے والا گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے دبولی علاقہ میں پولیس نے ایک موبائل چور کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چوری کے 26 موبائل فون برآمد کیے ہیں۔

موبائل چوری کرنے والا گرفتار
موبائل چوری کرنے والا گرفتار
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:52 PM IST

پولیس نے یہاں بتایا کہ دبولی علاقہ میں کنال سنگھ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چوری کے 26 موبائل برآمد کیے ہیں۔ برآمد موبائل کی قیمت پانچ لاکھ روپئے بتائی جا رہی ہے۔

کنال کے خلاف دفعات 380، 457، 411 اور 413 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.