ETV Bharat / state

بارہ بنکی: لاک ڈاؤن میں موبائل ڈاٹا کے استعمال میں اضافہ - بارہ بنکی میں انٹرنیٹ ڈاٹا

تجارت کے حلقہ کی بات کریں تو لاک ڈاؤن کے دوران تمام کام اور پوچھ گچھ آن لائن ہی ہو رہی ہیں۔ پہلے کے مقابلے موبائل انٹرنیٹ ڈاٹا کا استعمال بڑھا ہے۔

بارہ بنکی: لاک ڈاؤن میں موبائل ڈاٹا کا استعمال زیادہ ہو رہا

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 12:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سب سے بڑی ضرورت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ لاک ڈاؤن میں روزانہ کے تمام کام انٹرنیٹ سے ہی کئے گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے موبائل فون انٹرنیٹ ڈاٹا کے استعمال میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس سے انٹرنیٹ ڈاٹا کا خرچ دو سے چار گنا تک بڑھ گیا ہے۔

بارہ بنکی: لاک ڈاؤن میں موبائل ڈاٹا کا استعمال زیادہ ہو رہا

تجارت کے حلقہ کی بات کریں تو لاک ڈاؤن کے دوران تمام کام اور پوچھ گچھ آن لائن ہی ہو رہی ہیں۔ پہلے کے مقابلے موبائل انٹرنیٹ ڈاٹا کا استعمال بڑھا ہے۔

دوسری جانب لاک ڈاؤن میں موبائل تفریح کے بڑے ذریعہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس کا اثر یہ ہوا ہے کہ صارفین کو اپنا دل بہلانے کے لئے کئی دفعہ موبائل ڈاٹا رچارج کرانا پڑا ہے۔

لاک ڈاؤن میں موبائل کا اس طرح سے بھی استعمال ہوا ہے، جس کے بارے میں کبھی غور تک نہیں کیا گیا تھا۔ مسلآ موبائیل سے پڑھائی، آن لائن پڑھائی اور دیگر ٹیچنگ ایڈ کی وجہ سے طلبہ نے بھی انٹرنیٹ کا مزید استعمال کیا ہے۔ جس کی وجہ سے موبائیل ڈاٹا کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران تمام موبائل صارفین ڈاٹا زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ ایسے میں صارفین کا مطالبہ ہے کہ موبائل کمپنیاں انہیں رعایت فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.