ETV Bharat / state

فیروزآباد: معمولی بات پر پٹائی سے شخص فوت - زبردست پٹائی کر دی

پولیس کے مطابق فیروزآباد شہر کے دکشن چھیتر میں نئی بستی باشندہ وسیم (45)کا ٹھیلا ہٹانے کے سلسلے میں محلے کے ہی کچھ لوگوں سے تنازع ہو گیا تھا۔

murder
قتل
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 9:24 PM IST

اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے تھانہ دکشن چھیتر میں جمعرات کو معمولی بات پر کچھ لوگوں نے پیٹ پیٹ کر ایک شخص کا قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق فیروزآباد شہر کے دکشن چھیتر میں نئی بستی باشندہ وسیم (45)کا ٹھیلا ہٹانے کے سلسلے میں محلے کے ہی کچھ لوگوں سے تنازع ہو گیا تھا۔ الزام ہے کہ ان لوگوں نے وسیم کی زبردست پٹائی کر دی جس سے وہ شدید طور سے زخمی ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی کو فورا علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: چھیڑچھاڑ کی مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے لڑکی کو گولی ماری

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم فرار ہوگئے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے پولیس ملزمین کو تلاش کررہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.