ETV Bharat / state

ایم ایل سی انتخابات سے متعلق کانتی سنگھ کی پریس کانفرنس - ووٹرز دھیان دیں

سنہ 2002 میں پہلی مرتبہ کانتی سنگھ کے شوہر ایس پی سنگھ گریجویٹ ایم ایل سی منتخب ہوئے تھے۔ موجودہ وقت میں ان کی اہلیہ کانتی سنگھ ایم ایل سی ہیں۔

mlc kanti singh press conference in hardoi
ایم ایل سی انتخابات سے متعلق کانتی سنگھ کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 2:12 PM IST

پریس کانفرنس کے دوران کانتی سنگھ نے ایسی بات کی کہ لوگ ان کی بات سن کر حیران ہوگئے۔

کانتی سنگھ نے کہا کہ ان کے نام سے ملتے جلتے اور نام کے امیدوار میدان میں اتارے گئے ہیں تاکہ انہیں شکست دی جا سکیں۔

انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ووٹرز دھیان دیں اور انہیں ہی ووٹ کریں۔

ایم ایل سی انتخابات سے متعلق کانتی سنگھ کی پریس کانفرنس

كانتی سنگھ کو یہ بات کہنے کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ ایم ایل سی منتخب ہونے کے بعد سے وہ آج تک اپنے ووٹروں کے درمیان نہیں گئیں، یہاں تک کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کے دوران وہ کسی سے ملاقات بھی نہیں کی اور نا ہی کسی کی کوئی مدد کی ، لہذا ایسے میں زیادہ تر ووٹرز انہیں جانتے ہی نہیں۔ اس الیکشن میں گریجویٹ لوگوں کو بیوقوف بنانا آسان نہیں ہے۔

اب ہر ووٹرز اپنے نمائندے کے چہرے اور ان کے کام کو نا صرف دیکھتا ہے بلکہ سمجھتا بھی ہے اور سوال بھی پوچھتا ہے لہذا ایسے میں کہیں اس مرتبہ ووٹر ان کو درکنار کر کے دوسرے امیدوار کو ووٹ نہ دے دیں۔ 12 دسمبر کو ووٹنگ ہونی ہے اور صادق پی سی ایس آفس سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک کے امیدوار میدان میں ہیں لہذا ایسے میں ووٹر کسی پڑھے لکھے ذہین امیدوار کو اپنا نمائندہ منتخب کرتے ہیں یا کسی اور کو یہ تو کاؤنٹنگ کے بعد ہی پتہ چلے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.