ETV Bharat / state

وکاس دبے کے بڑے بھائی کے گھر سے سرکاری کار برآمد - A government car registered in the name of the Principal Secretary was recovered

شاطر بدمعاش وکاس دبے کے بڑے بھائی کے گھر سے پرنسپل سکریٹری کے نام پر رجسٹرڈ گورنمنٹ ایمبیسڈر کار ملی ہے، اس کار کا استعمال وکاس دوبے کا بڑا بھائی کرتا تھا۔

وکاس دبے کے بڑے بھائی کے گھر سے سرکاری کار برآمد

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 4:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے اندرلوک کالونی میں شاطر بدمعاش وکاس دبے کے بڑے بھائی کے گھر سے پرنسپل سکریٹری کے نام پر رجسٹرڈ گورنمنٹ ایمبیسڈر کار ملی ہے جس کا نمبر یوپی 32 بی جی 0156 ہے۔ اس کار کا استعمال وکاس دوبے کا بڑا بھائی کرتا تھا۔

وکاس دبے کے بڑے بھائی کے گھر سے سرکاری کار برآمد۔ ویڈیو

راجدھانی پولیس اب اس حقیقت پر غور کر رہی ہے کہ وکاس دبے موقع واردات سے فرار ہونے میں اسی گاڑی کا استعمال کیا ہے ، یا وہ اس کے متبادل دوسری کار سے بھاگنے میں کامیاب ہوا ہے ، کیونکہ واقعے کے بعد تمام سرحدوں کو سیل کردیا گیا تھا۔ . جس کے بعد اس کا باہر نکلنا ناممکن تھا۔ لیکن وہ اس دوران سرکاری گاڑی کا غلط استعمال کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے۔ فی الحال پولیس تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.