ETV Bharat / state

'اسلام میں کسی مذہب کے بارے میں غلط تبصرہ کرنے کی قطعی اجازت نہیں ہے'

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 1:15 PM IST

دیوبند کے عالم دین مولانا لطف الرحمان صادق قاسمی نے پریاگ راج کے ہیرا خان کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتا اور مذہبی مقامات کو لے کر کئے گئے غلط تبصرہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ اس میں اس قسم کے تبصروں کی قطعی اجازت نہیں ہے۔

اسلام میں کسی مذہب کے بارے میں غلط تبصرہ کی قطعی اجازت نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام میں کبھی بھی اس طرح کے عمل کی اجازت نہیں ہے۔

جامعہ فاطمة الزہرہ اینگلو عربک دیوبند کے مہتمم مولانا لطف الرحمان صادق قاسمی نے کہا کہ 'اسلام اس بات کی اجازت قطعی نہیں دیتا ہے کہ کسی بھی مذہب یا مذہبی پیشواؤں پر غلط تبصرہ کیا جائے یا انہیں برا بھلا کہا جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں اس قسم کے تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.