ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں تھانہ نئی منڈی کے علاقے پچینڈا پلیا کے قریب پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان ہوا جس میں 25 ہزار کا انعامی بدمعاش وشال ہوا زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس نے اس کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل، بندوق اور کارتوس برآمد کیے، اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
واضح رہے کہ وشال سنہ 2018 میں عصمت دری کے کیس میں گرفتار ہوا تھا۔