ETV Bharat / state

مرزاپور: ڈوبنے سے دو بچوں کی موت

اترپردیش کے ضلع مرزاپور کے دیہات کوتوالی علاقے کے گروسنڈی گاؤں میں بدھ کو اینٹ بھٹے کے گڈھے میں ڈوبنے سے دو بھائیوں کی موت ہوگئی۔

مرزاپور: ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
مرزاپور: ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 4:23 PM IST

پولیس کے مطابق گروسنڈی گاؤں کے دیونارائن اور ستیش آج صبح بھینس چرانے گئے تھے۔ گاؤں کے باہر واقع ایک اینٹ بھٹے کے گڈھے میں جمع پانی میں دونوں نہانے لگے۔

پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے دونوں ڈوب گئے۔ اہل خانہ کو جب پتہ چلا تو انہوں نے وہاں پہنچ کر دونوں کو نکال کر کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ جہاں ڈاکٹروں نے انہیں ضلع اسپتال کے لئے ریفر کردیا۔ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود بھی دونوں کو بچایا نہیں جاسکا۔

پولیس نے دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔بھی دو دن قبل ضلع کے اہرورا میں تین بچوں کی گڈھے میں دوبنے سے موت ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.