ETV Bharat / state

مہادیو مندر میں کراماتی سوٹہ - تھکان اتروانا

بجنور میں مہاشیوراتری کے موقع پر سیکڑوں شیو بھکت بابا بھولے ناتھ کے مندر میں کراماتی سوٹے سے اپنی تھکان اترواتے ہیں۔

مہادیو مندر میں کراماتی سوٹہ
مہادیو مندر میں کراماتی سوٹہ
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈاولی میں موجود ایک قدیم موٹا مہادیو مندر میں پچھلے تین برسوں سے مسلسل مندر کے پجاری پیدل میلوں سفر کرکے دور کاندھوں پر کاوڑ رکھ کر تھکے ہوئے آتے ہیں۔

مہادیو مندر میں کراماتی سوٹہ

تھکے ہوئے لوگ یہاں آتے ہیں اور اپنی تھکان موٹا مہادیو مندر میں موجود کراماتی سوٹے سے اترواتے ہیں۔

اس سوٹے کی وجہ سے شیو کے عقیدت مندوں کی تھکان دور ہوجاتی ہے، یہی وجہ ہے کی ہریدوار روڈ کنارے پر موجود مندر میں سینکڑوں کی تعداد میں شیو بھکت آکر اپنے جسم پر سوٹا لگواتے ہیں۔

مندر کے پجاری کا کہنا ہے کہ شیو کے عقیدت مندوں کو ہر برس میلے کے دوران پچھلے 32 برس سے مسلسل شیو عقیدت مندوں کے جسم پر تین مرتبہ سوٹا مارا جاتا ہے، جس سے عقیدت مندوں کے پورے جسم کی تھکان اتر جاتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.