ETV Bharat / state

Minority wing of Congress پرینکا گاندھی کے یوم پیدائش پر خواتین کو اسناد دے کے حوصلہ افزائی کی گئی - خواتین کو اچھا کام کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا

گوتم بدھ نگراوراقلیتی شعبہ نوئیڈا میں کانگریس نے سیکٹر 8 کے نورتنا گیان پیٹھ میں کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری انچارج اترپردیش پرینکا گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر خواتین کے لیے ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پرینکا گاندھی کی یوم پیدائش پرخواتین کو اسناد دے کے حوصلہ افزائی کی گئی
پرینکا گاندھی کی یوم پیدائش پرخواتین کو اسناد دے کے حوصلہ افزائی کی
author img

By

Published : Jan 12, 2023, 3:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر اور اقلیتی شعبہ نوئیڈا میں کانگریس نے سیکٹر 8 کے نورتنا گیان پیٹھ میں کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری انچارج اتر پردیش پرینکا گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر خواتین کے لیے ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں خواتین کو معاشرے میں اچھا کام کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی،درجنوں خواتین کو تربیتی اسناد دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر تمام لوگوں نے کانگریس کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا، پروگرام کا اہتمام ضلع کے اقلیتی چیئرمین جاوید اور نوئیڈا مہا نگر کے چیئرمین قادر خان نے کیا۔

مزید پڑھیں:Priyanka Gandhi on Bilqis Bano Case خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں میں بھی مودی کو اچھائی نظر آتی ہے، پرینکا

اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن دینیش اوانہ، سابق نوئیڈا سٹی صدر شہاب الدین، نیشنل تھاٹ کے کنوینر ترون بھردواج کانگریس قائدین خاص طور پر موجود تھے۔ ان کے علاوہ محمد شاہد، نورتنا گیان پیٹھ کے ڈائریکٹر رماکانت سنگھ، منی لال، پرویز اقبال، مہندی، شبنم، سموترا، این ایس یو آئی کے رہنما گورو ادھانا، گلاب شاہ، تمنا، شمع سمویدا، ششی کلا، سنیتا، خوشبو، لکشمی، چندا بیگم، رجنی پال، راموتی دیوی، آصف، فرمان، التیشا پوجا، شیوانگی، کوٹی، رینا، پرینکا، اجے، راکھی میرا عظمیٰ، معززین اور دیگر علاقوں سے کانگریس پارٹی کے کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.