ETV Bharat / state

Vania Sheikh Suicide case اقلیتی کمیشن کے چیئرمین میرٹھ پہنچے - اتر پردیش کے میرٹھ

میرٹھ کے سبھارتی میڈیکل کالج کے بی ڈی ایس کی طالبہ وانیہ شیخ کی خودکشی کے معاملے میں اتر پردیش اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور انکوائری کمیٹی معاملے کی جانچ کے لئے آج میرٹھ پہنچ گئی۔ Minority Commission Chairman

اقلیتی کمیشن کے چیئرمین تفتیشی ٹیم کے ساتھ میرٹھ پہنچی

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 5:14 PM IST

میرٹھ :اتر پردیش کے میرٹھ میں گزشتہ ماہ 19 اکتوبر کو سبھارتی میڈیکل کالج میں وانیہ شیخ کی خودکشی کے واقعے کے بعد اقلیتی کمیشن نے خود نوٹس لیتے ہوئے میرٹھ پولیس سے اس معاملے کی ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی،Minority Commission Chairman Meet Waniya Family In Meerut In Uttar Pradesh

اقلیتی کمیشن کے چیئرمین تفتیشی ٹیم کے ساتھ میرٹھ پہنچی

تاہم کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی کا کہنا ہے کہ کیس کو جس طرح سے پیش کیا گیا اس کی آدھی ادھوری رپورٹ سے اندازہ لگایا جا سکتا کہ تفتیشی افسر اس معاملے میں غفلت برت رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Rape Case in Pratapgarh جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا

کمیشن کے چیئرمین اور انکوائری کمیٹی کے ارکان نے آج میرٹھ میں متوفی طالبہ وانیہ شیخ کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس کے بعد سبھارتی میڈیکل کالج پہنچ کر واقعہ کا جائزہ لیا۔کالج انتظامیہ سے بات کی۔ کمیشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں لاپرواہی کو دیکھتے ہوئے اور متاثرہ خاندان کے مطالبے پر کمیشن اس معاملے میں ایس آئی ٹی تشکیل دے سکتا ہے۔ Minority Commission Chairman Meet Waniya Family In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.