ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وزیرصحت نے ڈرائی رن کا جائزہ لیا - اردو نیوز بارہ بنکی

کووڈ-19 ویکسینیشن مراکز پر تین مرحلوں میں ویکسینیشن مکمل ہوگی۔ سب سے پہلے انٹری ڈیسک پر درج حرارت اور شناختی کارڈ لیکر اسے ویکسینیشن کے لئے بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرے کمرے میں ویکسین لگائی جائے گی۔ ویکسینیشن کے بعد مریض کو آبزرویشن حال میں رکھا جائے گا۔

بارہ بنکی: ریاستی وزیرصحت نے ڈرائی رن کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 2:33 PM IST

کووڈ-19 ویکسینیشن کو لیکر تمام تیاریاں زوروں پر ہیں۔

ویکسینیشن کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آئے اس کے لئے حکومت اور انتظامیہ کوئی کثر چھوڑنا نہیں چاہتا. اس کے لئے کثرت کی جارہی ہے. اسی کے پیش نظر اترپردیش کے وزیر صحت جے پرتاپ سنگھ نے ریاست بارہ بنکی ضلع کے ویکسینیشن مراکز پر منظم کیے گئے ڈرائی رن کا جائزہ لیا۔

بارہ بنکی: ریاستی وزیرصحت نے ڈرائی رن کا جائزہ لیا

بتایا گیا کہ تمام کووڈ-19 ویکسینیشن مراکز پر تین مرحلوں میں ویکسینیشن مکمل ہوگی۔ سب سے پہلے انٹری ڈیسک پر درج حرارت اور شناختی کارڈ لیکر اسے ویکسینیشن کے لئے بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرے کمرے میں ویکسین لگائی جائے گی۔ ویکسینیشن کے بعد مریض کو آبزرویشن حال میں رکھا جائے گا۔ جہاں مریض کی حالت کا معائنہ ہوگا۔ بتایا گیا کہ ایک شخص کے ویکسینیشن میں تقریبا2 گھنٹے کا وقت لگے گا۔

وزیر صحت جئے پرتاپ سنگھ نے ضلع کے ہند انسٹیوٹ آف میڈکل سائینسیز کے کووڈ-19 کے ویکسینیشن مرکز میں منظم کیے گئے ڈرائی رن کا معائنہ کیا۔ وزیر صحت تمام انتظامات سے مطمئن نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں:'ہمارے لیے سماج وادی اور سیکولرازم لفظ کی بڑی اہمیت'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.