ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وزیر خزانہ نے ٹریزری دفتر کا معائنہ کیا - وزیر خزانہ نے ٹریزری دفتر کا معائنہ کیا

اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے ضلع بارہ بنکی کے ٹریزری دفتر کا اچانک معائنہ کیا۔

اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے ضلع بارہ بنکی کے ٹریزری دفتر کا اچانک معائنہ کیا

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 9:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST

ریاست اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے معائنے کے دوران ایک ایک چیز کو باریکی سے دیکھا۔ اس دوران وہ ٹریزری دفتر کی صاف صفائی سے مطمئن نظر نہیں آئے۔

ریاستی وزیر خزانہ نے معائنہ سے قبل ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس کے بعد وہ سیدھے کلکٹریٹ واقع ٹریزری دفتر پہنچے۔ دفتر پہنچتے ہی وہ کیبن میں گئے اور صاف صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیر خزانہ نے ٹریزری دفتر کا معائنہ کیا

وزیر خزانہ نے خود اپنے ہاتھوں سے دفتر کا سامان ہٹا ہٹا کر صفائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی انگلیوں کو شیشے اور دیواروں پر پھیرا، اس کے بعد گرد و غبار ٹریزری افسر کو دکھایا۔ حالانکہ وزیر خزانہ غصہ تو نہیں ہوئے لیکن انہوں نے گندگی کو لے کر طنز ضرور کیا۔ اس کے بعد وزیر خزانہ نے اسٹیمپ فروخت کا رجسٹر دیکھا اور اسے دیکھ کر ٹریزری افسر سے متعدد سوالات کیے، بعد میں ٹریزری دفتر کے خاص کیبن کا بھی جائزہ لیا۔

اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے ضلع بارہ بنکی کے ٹریزری دفتر کا اچانک معائنہ کیا
اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے ضلع بارہ بنکی کے ٹریزری دفتر کا اچانک معائنہ کیا

اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے بتایا کہ معائنے میں انہیں گندگی کے علاوہ اور کوئی خامی نہیں ملی۔

گنگا صفائی مہم میں سماجی کارکنان کا اہم کردار

Intro:ریاستی وزیر خزانہ سریش کھنا نے منگل کو بارہ بنکی کے ٹریزری دفتر کا اچانک معائینہ کیا. معائینے کے دوران وزیر خزانہ نے ایک ایک چیز کو بریکی سے دیکھا. اس دوران وہ ٹریزری دفتر کی صاف صفائی سے وہ مطنعین نظر نہیں آئے. حالانکہ اسٹیمپ فروخت سمیت دیگر رجسٹروں میں انہیں کسی قسم خامی نہیں ملی.

Body:ریاستی وزیر خزانہ نے معائینےطسے قبل ایک تقریب میں شرکت کی. اس کے بعد وہ سیدھے کلکٹریٹ واقع ٹریزری دفتر پہونچے. یہاں پہونچتے ہی وہ کیبن میں گئے اور صاف صفائی کی صورتحال کا جائیزہ لیا. وزیر خزانہ نے خود اپنے ہاتھ سے دفتر کا سامان ہٹا کر ذمیں میں صفائی کا جائزہ لیا. انہوں نے اپنی انگلیوں کو شیشے اور دیوروں پر پھیرا اس کے بعد وہ گرد و غبار ٹریزری افسر کو دکھایا. حلانکہ وزیر خزانہ غصہ تو نہیں ہوئے لیکن انہوں گندگی کو لیکر تنز ضرور کیا. اس کے بعد وزیر خزانہ نے اسٹیمپ فروخت کا رجسٹر دیکھا اور اسے دیکھر ٹریزری افسر سے متعدد سوالات کئے. بعد میں ٹریزری دفتر کے خاص کیبن کا بھی جائیزہ لیا. وزیر نے بتایا کہ معائینے میں انہیں گندگی کے علاوہ اور کوئی خامی نہیں ملی ہے.
بائیٹ سریش کھنا، ریاستی وزیر خزانہ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.