ETV Bharat / state

بھارت میں تمام مذاہب کے آبا و اجداد ہندو تھے، یوپی کے وزیر کا متنازع بیان - اردو نیوز مرادآباد

اترپردیش کے پنچایتی راج وزیر چودھری بھوپیندر سنگھ نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں تمام مذاہب کے آبا و اجداد ہندو تھے۔

chaudhary bhupendra singh
چودھری بھوپیندر سنگھ
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 9:38 PM IST

مرادآباد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چودھری بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ، 'بھارت میں تمام مذاہب کے آبا و اجداد ہندو تھے اور بھارت میں رہنے والے سبھی لوگ ہندو ہیں۔ چاہے وہ عیسائی ہوں یا مسلم، یہ سب انہیں کے وارث ہیں۔'

دیکھیں ویڈیو

یوپی میں مسلمانوں کی آبادی کے حساب سے بی جے پی کو ٹکٹ دینے کے معاملے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ، 'یہ پارٹی کی اپنی رائے ہوتی ہے اور پارٹی اپنی جیت کے حساب سے ٹکٹ تقسیم کرتی ہے۔۔ پارٹی لوگوں کو اپنے مطابق ٹکٹ دیتی ہے نا کہ مذہب کی آبادی کے مطابق۔'

مزید پڑھیں: اے ایم یو، جامعہ، دارالعلوم دیوبند پر بم گرانا چاہیے، نرسنگھانند سرسوتی کا متنازع بیان

مرکزی حکومت میں وزراء کے ردو بدل کے سوال چودھری بھوپیندر سنگھ نے کہا کہ، 'یہ مرکزی حکومت کا فیصلہ ہے۔ وہ کسی بھی وزیر کو ہٹا سکتی ہے اور کسی کو بھی وزیر بنا سکتی ہے۔ یہ ایک سیاسی جماعت کا اپنا فیصلہ ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.