ETV Bharat / state

بجنور میں منی بس اسٹاپ کی تعمیر کا کام شروع - بجنور مے منی بس اسٹاپ کا ہوا آغاز

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں نگینہ تھانہ کے اندر آنے والے سردار والا گاؤں کے بوندکی سڑک پر بس اسٹاپ نہیں ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن اب حکومت نے منی بس اسٹاپ کی تعمیراتی کاموں کا آغاز کردیا ہے۔

بجنور مے منی بس اسٹاپ کا ہوا آغاز
بجنور مے منی بس اسٹاپ کا ہوا آغاز
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 11:30 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:21 PM IST

بجنور کے سردار والا گاؤں کے بوندکی سڑک پر بس اسٹاپ نہیں ہونے کی وجہ سے عوام کو دشواریاں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ بارش ہو یا دھوپ بس اسٹاپ نہیں ہونے کی وجہ سے وہ کھلے آسمان کے نیچے کھڑے رہنے پر مجبور تھے ۔

بجنور مے منی بس اسٹاپ کا ہوا آغاز

لیکن گاؤں کے مکھیا نیتی پال سنگھ کی کوششوں کے بنا پر آج گاؤں میں منی بس اسٹاپ تعمیراتی کام شروع ہوگیا ہے۔

گاؤں میں منی اسٹاپ بننے کی وجہ سے مقامی لوگوں میں بے حد خوشی نظر آرہی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں طویل مدت سے بس اسٹاپ نہیں ہونے کی وجہ سے علاقے کے تمام لوگوں کو پریشانی سے دوچار ہونا پڑتا تھا لیکن گاؤں کے مکھیا کے اس عمدہ کوششوں سے آج منی بس اسٹاپ بنایا جارہا ہے جس سے لوگوں میں جوش وخروش نظر آرہا ہے۔

Intro:بجنور پچھلے کافی عرصے سے بس اسٹاپ ن ہونے کی وجہ سے الاکے کے تمام افراد پریشانی جھیل رہی تھے برسٹ کے موسم مے بارش کی مار سردی مے ٹھنڈ گرمی مے تپش کی پریشانی جھیل رہی تھے لیکن گو کے مکھیا کی پھل سے منی بس اسٹاپ بننے کی کوید شرو ہو گئی ہے جسے لیکر الاکے کے لوگ خاصے خوش نظر آ رہی ہےBody:اتر پرادیش کے بجنور زیلی کے تھانہ نگینہ کے گاؤں سردار والا بندکی روڈ پر بس اسٹاپ ن ہونے کی وجہ سے وہا کی اوم کھلے آسمان کے نیچے کھڈے ہوکر بس کا انتظار کرتے تھے مسسم کی وجہ سے لوگو کو کافی دککتو کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن الاکے کے لوگو کی دشواریا ختم ہونے کو ہے کیونکی اب حکومت کی دیکھ ریخ مے منی بس اسٹاپ کا آغاز شرو ہو گیا ہے جسے لیکر اب الاکے کے لوگ بیحد خوش نظر آ رہی ہے . . . . . بیٹے نیتی پال سنگھ گو کا مکھیاConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.