ETV Bharat / state

بہرائچ: جویلری کی دکان سے لاکھوں کی چوری

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے موتی پور تھانہ علاقہ کے بلئی گاؤں میں دو جویلری کی دکانوں سے لاکھوں کی چوری ہوگئی- پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش کر رہی ہے-

بہرائچ میں جویلری کی دکان سے لاکھوں کی چوری

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 11:11 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:18 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تھانہ موتی پور کے تحت بلئی گاؤں کے بازار میں کل رات چور نے دکانوں کا شٹر توڑ کر لاکھوں روپیے کی جویلری پر ہاتھ صاف کیا۔

بہرائچ میں جویلری کی دکان سے لاکھوں کی چوری
بہرائچ میں جویلری کی دکان سے لاکھوں کی چوری

محمد اکرم ابن حاجی محمد اسلم اور عبد السلام ابن حاجی عبدالقیوم ساکن میہن پوروا کے بلئی گاؤں میں جویلری کی دکان ہے۔ یہ دونوں دکاندار روزانہ میہن پوروا سے بلئی گاؤں جاتے ہیں۔

جب تاجر اپنی دکان پر پہنچے تو دکان کا شٹر کھلا دیکھ کر دونوں کے ہوش اڑ گئے اور دکان سے لاکھوں کی مالیت کا سامان غائب دیکھ کر تاجروں نے بھی اس کی تلاش شروع کی تو دکان سے کچھ ہی دوری پر خالی تھیلے ڈبے وغیرہ بکھرے ہوئے ملے-

اس کے بعد تاجر نے چوری کی اطلاع موتی پور پولیس کو دی۔

چوری کی اطلاع ملتے ہی موتی پور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چوروں کی تلاش شروع کر دی-

Intro:
بہرائچ موتی پور تھانہ علاقہ کے بلئ گاؤں میں دو جویلر کی دکانوں پر لاکھوں کی چوری
دکان سے کچھ فاصلے پر بکھرے ہوئے زیورات کے خالی ڈبّے اور تھیلے
پولیس موقع پر پہنچ کر شروع کی تفتیشBody:طاہر 2801

بہرائچ تھانہ موتی پور کے تحت بلئی گاؤں کے بازار میں کل رات چور نے دوکانوں سٹر توڑ لاکھوں روپیہ کی جویلری پر ہاتھ صاف کیا۔
موتی پور پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش میں جٹی

محمد اکرم ابن حاجی محمد اسلم اور عبد السلام ابن حاجی عبدالقیوم ساکن میہن پوروا کے بلئی گاؤں میں جویلری کی دکان ہے۔ یہ دونوں دکاندار روزانہ میہن پوروا سے بلئ گاؤں جاتے ہیں۔

آج صبح جب یہ تاجر اپنی دکان پر پہنچے تو دکان کا شٹر کٹا دیکھ دونوں ہوش اڑ گئے اور دکان سے لاکھوں کی مالیت کا سامان غائب دیکھ کر تاجروں نے بھی اس کی تلاش شروع کی تو دکان سے کچھ ہی دوری پر خالی تھیلے ڈبے وغیرہ بکھرے ہوئے ملے-
اس کے بعد تاجر نے چوری کی اطلاع موتی پور پولیس کو دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چوروں کی تلاش شروع کردی-Conclusion:Pic visual
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.