ETV Bharat / state

قانونی نظم و نسق کو بہتر بنایا جائے: اے ڈی جی میرٹھ

اے ڈی جی میرٹھ زون پرشانت کمار نے دیوبند میں ہوئے بی جے پی لیڈر دھارا سنگھ کے قتل کا انکشاف کیا تھا، اس کے بعد انہوں نے کلکٹریٹ میں ڈی ایم آلوک کمارپانڈے اور ایس ایس دنیش کمار پی کے ساتھ قانونی نظم و نسق کا جائزہ لیتے ہوئے جرائم کے ریکارڈ کا باریک بینی سے معائنہ کیا

اے ڈی جی میرٹھ: قانونی نظم و نسق کو بہتر بنایا جائے
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کے دو روزہ دورہ پر آئے اے ڈی جی میرٹھ زون نے قانونی نظم و نسق کاجائزہ لیا اور ضلع جیل کا معائنہ بھی کیا۔

گزشتہ روز اے ڈی جی میرٹھ زون پرشانت کمار نے دیوبند میں ہوئے بی جے پی لیڈر دھارا سنگھ کے قتل کا انکشاف کیا تھا، اس کے بعد انہوں نے کلکٹریٹ میں ڈی ایم آلوک کمارپانڈے اور ایس ایس دنیش کمار پی کے ساتھ قانونی نظم و نسق کا جائزہ لیتے ہوئے جرائم کے ریکارڈ کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔

اے ڈی جی میرٹھ: قانونی نظم و نسق کو بہتر بنایا جائے

انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہونے والی چھوٹی چھوٹی وارداتوں پر سختی سے قانونی کارروائی کی جائے۔

اے ڈی جی نے کہا کہ عوامی مسائل کو ترجیحی طورپر حل کیا جائے، گئو کشی پر مکمل طور پر پابندی ہے کسی بھی صورت میں کہیں بھی گئو کشی نہیں ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں: مودی حکومت کا دلی والوں کو دیوالی کا تحفہ

انہوں نے کہاکہ قانونی نظم و نسق کو بہتر بنایا جائے، غیر قانونی شراب پر پابندی لگائی جائے، کرائم کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی جائے۔

بی جے پی لیڈر چودھری یشپال سنگھ کے قتل انکشاف نہ کئے جانے پر انہوں نے کہاکہ پولیس کی تفتیش جاری ہے، جلدی ہی واقعہ کاانکشاف کردیا جائیگا۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دو روزہ دورہ پر آئے اے ڈی جی میرٹھ زون نے قانونی نظم و نسق کاجائزہ لیا اور ضلع جیل کا بھی معائنہ کیا۔ گزشتہ روز اے ڈی جی میرٹھ زون پرشانت کمار نے دیوبند میں ہوئے بی جے پی لیڈر دھارا سنگھ کے قتل کا انکشاف کیا تھا، اس کے بعد انہوں نے کلکٹریٹ میں ڈی ایم آلوک کمار

Body:پانڈے اور ایس ایس دنیش کمار پی کے ساتھ قانونی نظم و نسق کا جائزہ لیتے ہوئے جرائم کے ریکارڈ کا باریک بینی سے معائنہ کیا، انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہونے والی چھوٹی چھوٹی وارداتوں پر سختی سے قانونی کارروائی کی جائے، انہوںنے کہاکہ عوامی مسائل کو ترجیحی طورپر حل کیا جائے، گﺅ کشی پر مکمل طور پر پابندی ہے کسی بھی صورت میںکہیں بھی گﺅ کشی نہیں ہونی چاہئے، انہوں نے کہاکہ قانونی نظم و نسق کو بہتر بنایا جائے، غیر قانونی شراب کو پابندی سختی سے لگائی جائے، انہوں نے کہاکہ کرائم کرنے والوں پر سختی قانونی کارروائی کی جائے، وہیں بی جے پی لیڈر چودھری یشپال سنگھ کے قتل انکشاف نہ کئے جانے پر انہوںنے کہاکہ پولیس کی تفتیش جاری ہے، جلدی ہی واقعہ کاانکشاف کردیا جائیگا۔

Conclusion:بائٹ1: پرشانت کمار( اے ڈی جی میرٹھ زون)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.