جی ایس ٹی کے نفاذ کو چار سال مکمل ہوگئے۔اس دوران ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں تاجر برادری نے یو م سیاہ منایا ۔اور اس کے ساتھ ساتھ تاجر طبقہ نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔
جی ایس ٹی کے نفاذ کے چار سال مکمل ہونے پر چھوٹے بڑے تاجرین نے اپنے ہاتھوں پر سیاہ پٹی باندھ کر جی ایس ٹی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
مزید پڑھیں :مرکز، ریاستوں کے جی ایس ٹی بقایا کی ادائیگی کرے: کانگریس
تاجروں نے مظاہر کے بعد جی ایس پی آفیسر کو اتر پردیش کی گورنرز کے نام ایک میمورنڈم دیکر جی ایس ٹی بل میں ترمیم کا مطالبہ کیا