ETV Bharat / state

بجلی ملازمین کے خلاف برہمی کا اظہار

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 8:18 AM IST

اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر میں کسان ایکتا دل کے وفد نے محکمہ بجلی کے ملازمین کی من مانی کاروائیوں کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا۔

فائل فوٹو

کسان ایکتا دل کے وفد نے محکمہ بجلی کے ملازمین کی من مانی کاروائیوں کے خلاف نوئیڈا سیکٹر 16 واقع اترپردیش پاور کارپوریشن لمیٹیڈ کے انجینئر کو احتجاجی میمورنڈم دیا۔

تنظیم کے قومی جنرل سیکرٹری برجیش بھاٹی نے کہا ہےکہ یو پی سی ایل کی ٹیم لگاتار گاؤں میں چھاپہ ماری کر رہی ہے اور جھو ٹے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔

گاوں کے لوگ دہشت میں جی رہے ہیں۔ اگر یو پی سی ایل کا یہی رویہ رہا تو کسان ایکتا دل بڑی تحریک چلائے گی۔ اس موقع پر رمیش کسانا، وکرم یادو، ارجن پرجاپتی وغیرہ موجود تھے۔

Intro:محکمہ بجلی کے ملازمین کے خلاف اظہار برہمیBody:کسانوں کاانجینئر کو احتجاجی میمورنڈم
نوئیڈا:کسان ایکتا سنگھ کے وفد نے محکمہ بجلی کے ملازمین کی من مانی کاروائیوں کے خلاف سیکٹر 16 واقع اتر پردیش پاور کارپوریشن لمیٹیڈ کے انجینئر کو احتجاجی میمورنڈم دیا۔تنظیم کے۔ قومی جنرل سیکرٹری برجیش بھاٹی نے کہا کہ یو پی سی ایل کی ٹیم لگاتار گاؤں میں چھاپہ ماری کر رہی ہےاور جھو ٹے مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔گاوں کے لوگ دھشت میں جی رہے ہیں۔اگر یو پی سی ایل کا یہی رویہ رہا تو کسان ایکتا دل بڑی تحریک چلائے گی۔اس موقع پر رمیش کسانا۔وکرم یادو۔ارجن پرجاپتی وغیرہ موجود تھے۔Conclusion:Memorundam
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.