ETV Bharat / state

اترپردیش میں بڑھتے جرائم پر سماجی تنطیم کا یوگی حکومت کو میمورنڈم - اردو خبریں

آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائیزیشن (اے آئی ڈی وائے او) پارٹی کی کارکنان نے اترپردیش میں دن بہ دن بڑھ رہے واقعات پر قدغن لگانے کے لیے یعہ وزیراعلی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم روانہ کیا۔

اترپردیش میں بڑھتے جرائم پر سماجی تنطیم کا یوگی حکومت کو میمورنڈم

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 10:33 PM IST

آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائیزیشن (اے آئی ڈی وائے او) پارٹی کی کارکنان نے اترپردیش میں دن بہ دن بڑھ رہے واقعات پر قدغن لگانے کے لیے یعہ وزیراعلی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم روانہ کیا۔

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کلکٹریٹ کے باہر اے آئی ڈی وائی او کی جانب سے مرادآباد کے ڈی ایم راکیش کمار کے ذریعہ وزیر اعلی ہوگی آتیہ ناتھ کو ایک میمو رنڈم بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں بڑھ رہے جرائم پر قابو پایا جائے۔

محمد غوری، رکن،آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائیزیشن

ساتھ ہی یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ ریاست میں لگاتار ظلم و زیادتی، ڈکیتی اور جنسی زیادتی کے واقعات پر روک لگائی جائے،

تنظیم کے رکن محمد گوری نے اس موقع پر بتایا کہ حال ہی کے دنوں میں غازی آباد میں صحافی وکرم جوشی کا ہوا قتل بے حد افسوس ناک ہے لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں بھی کھلی رہتی ہیں لیکن اس پر کوئی دھیان نہیں دیتا اس لیے شراب کی دکانوں پر پابندی لگائی جائے اور اگر ریاست میں بڑھتے ظلم اور قتل کے معاملوں کو اگر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نہیں روک سکتے تو وہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.