ETV Bharat / state

سادھو سنتوں نے وزیر اعلی کے نام میمورنڈم سونپا - etv bharat news

اترپردیش میں تعمیر نو گنگا ایکسپریس وے کو شکر تیرتھ سے جوڑنے کو لے کر شکر تیرتھ کے سادھو سنتوں نے ضلع انتظامیہ کو میمورینڈم سونپا۔

سادھو سنتوں نے وزیر اعلی کے نام میمورنڈم سونپا

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 5:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کلکٹریٹ میں شکر تیرتھ، شکدیو آشرم، سوامی کلیان دیو سیو ٹرسٹ کے بینر تلے آج درجنوں سادھو سنتوں نے تعمیر نو گنگا ایکسپریس وے کو شکر تال سے جوڑنے کو لے کر وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورینڈم پیش کیا۔

ویڈیو

اس دوران سادھو سنتوں نے کہا کہ 'اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام ہندو مذہبی مقامات کو جوڑنے کے لیے یمنا ایکسپریس وے کی طرح گنگا ایکسپریس وے بنانے کا عزم کیا ہے۔ ان سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہری دوار گنگا ایکسپریس وے کو شکر تیرتھ، بیراج گڑھ مکتیشور سے ہوتے ہوئے وارانسی تک بنایا جائے۔'

مزید پڑھیں:

یوگی حکومت میں لوٹ مار کا نظام انصاف پر حاوی: کانگریس صدر اجے کمار

انہوں نے کہا کہ ایسا اگر کیا جاتا ہے تو ہندو مذہبی مقامات کی شان بڑھے گی اور ہری دوار آنے والے سادھو سنت شکر تیرتھ کی زیارت کرتے ہوئے وارانسی پہنچیں گے۔ اس لئے ہم تمام سادھو سنتوں نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو سونپا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.