ETV Bharat / state

مرادآباد: گاؤں کے پردھان پر زیادتی کا الزام

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 3:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں بالمیکی سماج ادھیکاری کرم چاری سنگھ نے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو ایک میمورنڈم دیا۔

مرادآباد: گاؤں کے پردھان پر زیادتی کا الزام
مرادآباد: گاؤں کے پردھان پر زیادتی کا الزام

اس میمورنڈم میں کہا گیا کہ گاؤں کے پردھان شمیم احمد ان کے اوپر زیادتی کر رہے ہیں۔

مرادآباد کے تھانہ کندرکی کے گاؤں گجو پور کے پر دھان شمیم احمد پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گاؤں کے پردھان نے شمشان گھاٹ کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں لگے درختوں کو کٹوادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کانپور میں ریل حادثہ

مقامی افراد نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ان لوگوں پر قانونی کارروائی کی جائے اور وہاں لگے پیڑوں کی حفاظت کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.