ETV Bharat / state

Shafiqur Rehman Barq Praised Mayawati رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مایاوتی کی ستائش کی - ایم پی شفیق الرحمن برق کی نے مایاوتی کی ستائش

اترپردیش کے سنبھل پارلیمانی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی کے شان میں رطب السان نظر آرہے ہیں۔رکن پارلیمان نے بی ایس پی صدر کی شان میں قصید ہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مایاوتی جیسے رہنما کی ضرورت ہے ۔MP Shafiqur Rehman Barq praises Mayawati

شفیق الرحمن برق
شفیق الرحمن برق
author img

By

Published : Jan 17, 2023, 6:28 PM IST

شفیق الرحمن برق

بہوجن سماج پارٹی یعنی بی ایس پی کی قومی صدر مایاوتی کے اعلان کے بعد کہ بہوجن سماج پارٹی 2024 میں کسی سے کوئی اتحاد نہیں کریگی بلہ پارٹی تنہا مقامبلہ کریگی۔ مایاوتی کےاس اعلان کے بعد سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق مایاوتی کے حق میں بولتے نظر آئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مایاوتی نے اپنے طبقہ کے لیے کام کیا ہے۔ وہ ایک عظیم شخصیت کی مالک ہیں، سیاست میں ان کی منفرد شناخت ہے، بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی کی ملک کو بہت ضرورت ہے، مسلمان مایاوتی کے ساتھ ہیں۔ مایاوتی نے اپنی حکومت میں مسلمانوں کے لیے کام کیا۔ڈاکٹر شفیق الرحمن برق اس سے پہلے بھی مایاوتی کی حمایت میں بیان دے چکے ہیں۔اس کے بعد سماج وادی پارٹی کے کارکنوں میں ہلچل کا ماحول ہے۔

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ مایاوتی نے ملک کے لیے بہت کام کیا ہے، او بی سی پر ہورہے مظالم روکنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ 2009 میں انہوں نے بہوجن سماج پارٹی سے ٹکٹ ملنے کے بعد انتخابی مقابلہ کیا تھا اور جیت حاصل کی تھی ۔ سماج وادی پارٹی اس وقت الیکشن ہار گئی۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو سماج وادی پارٹی میں رہتے ہوئے ڈاکٹر شفیق الرحمان کی جانب سے مایاوتی کی تعریف کو کتنا پسند کرتے ہیں؟ اور شفیق الرحمان کے اس بیان پر اکھلیش یادو کا کیا ردعمل ہوگا، حالانکہ ابھی تک برق کے اس بیان کے بعد سےسماجوادی پارٹی کے کسی بھی رہنما نے رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:Shafiqur Rahman Barq Slams BJP حکومت ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے، ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.