ETV Bharat / state

میرٹھ میں شاعر و صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام - ضلع میرٹھ میں

Mehfil Mushaira On Poet Anjum Jamali میرٹھ میں سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن کی جانب سے اردو کے مشہور شاعر اور صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بیاد ڈاکٹر انجم جمالی،، کے عنوان سے منعقدہ اس محفل مشاعرہ میں شہر کی اہم شخصیات کے علاوہ شعراء کرام نے شرکت کی

میرٹھ میں شاعر و صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 11, 2024, 11:31 AM IST

میرٹھ میں شاعر و صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بیاد ڈاکٹر انجم جمالی مشاعرے میں مغربی اتر پردیش کے مشہور و معروف شعراء کرام نے اپنے کلام سے ان کو یاد کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر انجم جمالی کے فرزند انجینئر رفعت جمالی نے کہا کہ سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن جس طرح سے شاعری کی دنیا میں اپنی خدمات دینے والے پرانے شعراء کو یاد کرتی ہے۔ وہ قابل ستائش ہے ۔آج ان کے والد کے نام پر جو محفل سجائی گئی ہے۔ وہ اس سے بہت خوش ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس طرح کی محفلوں سے ہم نہ صرف اپنے قدیمی شعراء کو یاد کرتے ہیں بلکہ ان سماجی اور ادبی خدمات کو جاننے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ایک بہتر قدم ہے۔ اس طرح کے پروگرام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے پرانے شعراء کے نہ صرف کلام کو سننے کا موقع ملتا ہے۔ ان کی ادبی خدمات سے بھی واقف ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جامعہ میں ثقافتی پروگرام

انہوں نے کہاکہ سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن کی جانب سے شعرا کرام، ادیب اور مصنف کی خدمات کو منظرعام پر لانے کے لئے جو اقدامات اٹھائے گئے وہ قابل تعریف ہے۔اس سلسلے کو جاری رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے تاکہ ہماری نوجوان نسل شعرا کرام، ادیب اور مصنف کی خدمات سے واقف ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.