ETV Bharat / state

Mehak Dhawan Shares Tips of Anchoring: مہک دھون نے نوجوانوں کے ساتھ اینگرنگ کا طریقہ شیئر کیا

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:55 PM IST

کال ایکس پیCallXP نے خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا اور بتایا کہ کس طرح آج کی خواتین خود انحصاری Empowering India's Women کے لیے اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہیں اور اپنے انفرادی اسٹارٹ اپس کو چلا کر بھارتی معیشت میں نمایاں حصہ ڈال سکتی ہیں۔

مہک دھون نے نوجوانوں کو بتایا اینکرنگ کا فن

اینکر مہک دھون Anchor Mehak Dhawan نے نئی دہلی میں کال ایکس پی ایوننگ کے تحت نوجوان پیشہ ور کو نہ صرف ذاتی برانڈ بنانے کے بارے میں آگاہ کیا، بلکہ کال ایکس پی پر اپنے فن کی مہارت سے سامعین کو کس طرح اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں اس کے بارے میں بھی اہم معلومات فراہم کیں۔

واضح رہے کہ بطور اینکر مہک دھون نے بالی ووڈ کے اکشے کمار، کنگنا رناوت، ہریتک روشن، رنچر سنگھ، شردھا کپور، پرینیتی چوپڑا، سنجے دت، اجے دیوگن، کارتک آریان، تاپسی پنو جیسے مقبول اداکاروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا ہے۔

اس موقع پر کال ایکس پی CallXP نے خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا اور بتایا کہ کس طرح آج کی خواتین خود انحصاری کے لیے اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہیں اور اپنے انفرادی اسٹارٹ اپس کو چلا کر بھارتی معیشت میں نمایاں حصہ ڈال سکتی ہیں۔

کال ایکس پی CallXP مؤثر کمیونیکیشن کی طاقت پر زور دیتے ہوئے یہ دکھاتا ہے کہ کس طرح ہر پیشہ ور دو منٹ سے بھی کم وقت میں CallXP اپنی ذاتی ویب سائٹ بنا سکتا ہے اور سامعین کو ایک یا ایک سے زیادہ کام کے ساتھ مشغول کرسکتا ہے یا ادا شدہ سیشنز کا بھی اہتمام کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے طالبان ترجمان کا انٹرویو کرنے والی خاتون ٹی وی اینکر نے افغانستان چھوڑدیا

ایک مشہور ایم سی اور سلیبریٹی اسپیکر مہک دھون کے زیر اہتمام اس ماسٹر کلاس میں حصہ لینے والے نوجوان پیشہ ور افراد نے خود کو CallXP کے وژن سے ہم آہنگ کیا، اپنے ہنر کو بااختیار بنایا اور متاثر کیا۔ وہ اپنے ذاتی برانڈ کو 'کال ایکس پی' پر ماسٹر کلاس کے کلیدی ٹیک وے کے طور پر قائم کرنے پر بھی خوش تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.