ETV Bharat / state

Urdu Curriculum Need to Change: بریلی میں اردو نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے میٹنگ - Urdu curriculum Need to change

اسکولز اور مدارس کے اردو نصاب تعلیم میں تبدیلی کے مقصد سے بریلوی 'اسلامک رسرچ سینٹر' میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اردو تعلیم کے حوالے سے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا Meeting regarding change in Urdu curriculum in Bareilly گیا۔

بریلی میں اردو نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے میٹنگ

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 5:29 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی میں واقع درگاہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی کی قائم کردہ مدرسہ”جامعہ رضویہ منظرِ اسلام“ اور ”اسلامک رسرچ سینٹر“ نے مشترکہ طور پر ایک اجلاس منعقد Meeting regarding change in Urdu curriculum in Bareilly کیا۔

بریلی میں اردو نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے میٹنگ
بریلی میں اردو نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے میٹنگ

یہ اجلاس پرائمری سطح پر اسکولوں اور مدارس میں اردو نصاب تعلیم میں تبدیلی کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا۔ اجلاس میں دانشوروں، علماء اور مختلف کالجوں کے اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس سلسلے میں اسلامک ریسرچ سینٹر کے صدر مولانا شہاب الدین رضوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس، اقلیتی طبقہ کے اسکول یا پھر سرکاری اسکولوں میں پرائمری سطح پر اردو کا جو نصاب تعلیم کا درس دیا جاتا ہے، وہ تقریباً پچاس برس پرانی ہے۔ اس درمیان پوری دنیا میں متعدد تبدیلیاں ہوئی ہیں، لیکن اردو کا نصاب تعلیم بالکل نہیں بدلا Urdu Curriculum Need to Change ہے۔

ویڈیو

دنیا نے ہر سطح پر ترقی کی ہے۔ وقت اور ضرورت کے لحاض سے بہت سی چیزیں ایجاد ہوئی لیکن اردو کا نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ایسے میں اب اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ پرائمری سطح پر ہم اپنے بچوں کو اردو کا جو نصاب تعلیم فراہم کرا رہے ہیں، وہ جدیدکاری سے علیحدہ ہے۔ لہٰذا، اردو کا ایسا نصاب تعلیم تیار کیا جائے، جو جدید تعلیم کے لحاض سے روبرو ہو۔

مولانا شہاب الدین رضوی نے کہا کہ آزادی کے بعد سے اب تک دیگر قومیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں اور تعلیم کے میدان میں اُن کا کوئی ثانی نہیں ہے، جبکہ، مسلمانوں کے بچے 50 برس قدیمی اردو کے نصاب تعلیم سے آج بھی درس حاصل کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہمارے بچے تعلیم کے میدان میں بھی پسماندگی کے شکار Urdu Curriculum Need to Changeہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ 'اب ضرورت اس بات کی ہے کہ پرائمری سطح پر اردو کا نصاب تعلیم تبدیل کیا جائے اور جدید تعلیم کی طرز پر نیا نصاب تعلیم تیار کیا جائے گا۔ جس میں ہندی، انگریزی اور ریاضی کے بنیادی الفاظ کے اردو معنی اور لکھنے کے طریقہ بھی سکھایا جائے۔

مولانا شہاب الدین رضوی نے معلومات فراہم کراتے ہوئے کہا کہ 'پہلے مرحلے میں اوّل درجہ سے لیکر درجہ پانچ تک اردو کا نصاب تعلیم تیار کیا جائےگا۔ اگر اس کے بہتر تجربات اور نتائج سامنے آتے ہیں، تو پھر اسلامک رسرچ سینٹر درجہ چھ سے لیکر درجہ آٹھ تک اردو کا جدید نصاب تعلیم تیار کرے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.