ETV Bharat / state

بجنور میں خواتین اور بچوں کی حفاظت کے تحت اجلاس - لیبر پروموشن ٹیم آفیسر

خواتین کو با اختیار بنانے اور خواتین و بچوں پر ہو رہے جرائم کی روک تھام کے لئے بجنور میں پولیس حکام کی جانب سے ایک اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

meetingon protection of women and children in Bijnor
بجنور میں خواتین اور بچوں کی حفاظت کے تحت سیمینار
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 4:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ریزرو پولیس لائن میں مشن خواتین ایمپاورمنٹ کو لے کر ایک اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایس پی صحت چائلڈ ویلفیئر کمیٹی، جووینائل جسٹس بورڈ، لیبر پروموشن ٹیم آفیسر، خواتین پولیس اہلکار نے حصہ لیا۔

بجنور میں خواتین اور بچوں کی حفاظت کے تحت سیمینار

اس اجلاس میں خواتین و بچوں پر ہو رہے جرم کو روکنے کے لئے بھی ایس پی نے زور دیا۔ ساتھ ہی نابالغ لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم میں پاکسو ایکٹ کی دفعہ کے تحت کارروائی کرنے کے لیے افسران کو حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے: بجنور میں اینٹی رومیو ٹیم کی دوبارہ تشکیل

واضح رہے کہ اترپردیش میں ہاتھرس کیس کے بعد پولیس انتظامیہ خواتین و بچوں کی حفاظت کو لے کر کافی سنجیدہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.