ETV Bharat / state

مظفر نگر: محرم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کی مسلم رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ - محرم کے پیش نظر میٹنگ

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ احاطے میں ضلع انتظامیہ نے محرم کے پیش نظر مسلم رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔

ضلع انتظامیہ کی مسلم رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 7:08 PM IST

مظفر نگر کلکٹریٹ میں ضلعی انتظامیہ کی میٹنگ میں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ نے کہا کہ سبھی ایس ڈی ایم، تمام دائرہ اختیارات کے افسران کی جانب سے تمام تھانوں اور کوتوالیوں میں امن کمیٹی کے اجلاس منعقد کیے جائیں۔

ضلع انتظامیہ کی مسلم رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے محکمہ بجلی کے ایگزیکٹیو انجینئر کو ہدایت دی کہ محرم کے موقع پر مجلس اور اور نماز کے دوران بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا نہ ہو اس بات کا خیال رکھا جائے۔

ڈی ایم نے اجلاس میں موجودہ تمام لوگوں سے محرم کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کی اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر ان مسائل کو حل کرنے کی ہدایت دی۔

اس کے علاوہ انہوں نے محرم کی تقریبات کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا گائیڈ لائنز کا بھی خیال رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.