ETV Bharat / state

اترپردیش کے یوم تاسیس پر مدرسہ میں جلسہ - مہمان خصوصی مدرسہ سکریٹری عظیم اللہ خان

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے مدرسہ غوثیہ میں اترپردیش یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کا اہتمام کیا گیا۔

اترپردیش کے یوم تاسیس پر مدرسہ میں جلسہ
اترپردیش کے یوم تاسیس پر مدرسہ میں جلسہ
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 12:23 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:38 AM IST

پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے ساتھ کیا گیا جس کے بعد مدارس کے بچوں نے نظم و تقریر وغیرہ کے ذریعہ اپنے خیالات پیش کیے۔ ثقافتی پروگرام کے بعد آنے والے مہمانوں نے اترپردیش یوم تاسیس پر اپنے خیالات پیش کیے۔

مہمان خصوصی مدرسہ سکریٹری عظیم اللہ خان نے اس موقع پر بچوں کو تعلیم حاصل کرکے ملک کے سنہرے مستقبل بنانے کا حلف دلایا۔

اترپردیش یوم تاسیس کے موقع پر مدرسہ کے پرنسپل اسرار احمد ادریسی نے کہا کہ 24 جنوری 1950 کو پہلی بار ہماری ریاست کا نام اتر پردیش رکھا گیا۔

اترپردیش کے یوم تاسیس پر مدرسہ میں جلسہ

اس موقع پر 24 جنوری 2018 کو اس وقت کے گورنر رام نائک کی تحریک اور کوششوں سے ریاستی حکومت نے 24 جنوری کو یوپی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
پروگرام کے اختتام پر ملک میں امن و امان اور ملک کی سلامتی کی دعا کی گئی اور جلسہ میں شریک بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر مدرسہ کے صدر شاکر علی، سکریٹری عظیم اللہ خان، پرنسپل اسرار احمد ادریسی، خزانچی حاجی محمد یاسین، رسول احمد ادریسی، علی احمد خان، حاجی محمد سلیم، زبیر احمد، کاری رجب علی، حافظ اسرار احمد، عرفان خان، رخسار بانو، رخسانہ بانو
صادقہ بیگم، ریشمہ بیگم، کمال احمد، نثار احمد، اصغر علی، رجب علی، عابد خان، بھوری، منّا، پپو، رضوان احمد سمیت والدین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

Intro:بہرائچ مدرسہ غوسیہ میہن پوروا میں یوم اترپردیش کے موقع پر جلسے کا اہتمام کیا گیاBody:   پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے ساتھ کیا گیا، جس کے بعد مدرسوں کے بچوں نے نظم و تقریر وغیرہ کے ذریعہ اپنے خیالات پیش کیے۔ ثقافتی پروگرام کے بعد آنے والے مہمانوں نے یوم اترپردیش کے بارے میں اپنے خیالات پیش کیے
       مہمان خصوصی مدرسہ سکریٹری عظیم اللہ خان نے اس موقع پر بچوں کو پڑھ لکھ کر ملک کے سنہرے مستقبل بنانے کا حلف دلایا۔
  یوم اترپردیش منانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے پرنسپل اسرار احمد ادریسی نے کہا کہ 24 جنوری 1950 کو پہلی بار ہماری ریاست کا نام اتر پردیش رکھا گیا۔ پہلے ہماری ریاست متحدہ صوبہ کے نام سے مشہور تھی۔
اس موقع پر 24 جنوری 2018 کو اس وقت کے گورنر رام نائک کی تحریک اور کوششوں سے ریاستی حکومت نے 24 جنوری کو یوم یوپی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
پروگرام کے اختتام پر ملک میں امن و آمان اور ملک کی سلامتی کی دعا کی گئی۔ اور جلسے میں شریک بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔Conclusion:  اس موقع پر مدرسہ کے صدر شاکر علی، سکریٹری عظیم اللہ خان، پرنسپل اسرار احمد ادریسی، خزانچی حاجی محمد یاسین، رسول احمد ادریسی، علی احمد خان، حاجی محمد سلیم، زبیر احمد، کاری رجب علی، حافظ اسرار احمد، عرفان خان، رخسار بانو، رخسانہ بانو
صادقہ بیگم، ریشمہ بیگم، کمال احمد، نثار احمد، اصغر علی، رجب علی، عابد خان، بھوری، منّا، پپو، رضوان احمد سمیت والدین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی

ویزؤل
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.