ETV Bharat / state

میر ٹھ :كورونا کا مشتبہ مریض ملنے سے محکمہ صحت کے حرکت میں آیا - مشتبہ مریض ملنے سے علاقے میں افرا تفری پهيل گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے ۔ اتردیش کے میرٹھ میں بھی کورونا نے دستک دے دی ہے

كورونا کا مشتبہ مریض ملنے سے محکمہ صحت کے حرکت میں آیا

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:46 PM IST

اتر پردیش کے ضلع میر ٹھ کے تھانا لیساڑی گيٹ علاقے کے ہاپوڑ اڈہچوراہے پر ایک کورونا کا مشتبہ مریض ملنے سے علاقے میں افرا تفری پهيل گئی ۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص لاک ڈاؤن میں لوگوں كو کھانا تقسیم کر رہا تھا ۔کہ اچانک چوراہے پر پہنچ کر اس کی طبیعت خراب ہو گئی ۔اور یہ شخص زور زور سے اپنے گلے كو دبا رہا تھا۔اس کی اس حالت كو دیکھتے ہوئے اسے گرم پانی بھی پلایا گیا۔ ا اسے سانس لینے میں بھی پریشانی ہورہی تھی۔
موقع پر موجود پولیس کے اہلکار اور میڈیا کے لوگوں نے ایمبو لينس كو بلاکر مشتبہ مریض كو میڈیکل کالج پہنچا یا۔ ذرائع س ملی اطلاع کے مطابق یہ شخص رشید نگر علاقے کا کا رہنے والا ہے

For All Latest Updates

TAGGED:

Av
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.