ETV Bharat / state

میرٹھ: خواتین ماسک اور سینی ٹائیزر بنانے میں مصروف، پولیس عملہ کی حوصلہ افزائی - Women police engaged in making masks and Seni teasers

کو رونا وبا سے بچنے کےلئے مختلف تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ ان تدابیر میں سے ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال بھی اہم ہے۔ اترپردیش کے شہر میرٹھ کے پولیس لائن میں خواتین پولیس عملہ کے لیے ماسک بنانے میں مصروف ہیں۔

خواتین پولیس عملہ ماسک بنانے میں مصروف
خواتین پولیس عملہ ماسک بنانے میں مصروف
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:21 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:11 PM IST

ادھر میرٹھ کے اے ڈی جی پرشانت کمار کی اہلیہ ڈمپل ورما نے ماسک اور سینی ٹائزر بنانے میں مصروف خواتین پولیس اہلکاروں کے کاموں کا جائزہ لیا۔اور انکی حوصلہ افزائی بھی کی۔

خواتین پولیس عملہ ماسک بنانے میں مصروف

واضح رہے کہ میرٹھ پولیس لائن میں روزانہ تقریباً 1500 ماسک تیار کئے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سینی ٹائزر بھی تیار کیا جاتا ہے۔

خواتین پولیس عملہ کی اس خدمات کا جائزہ لینے اور ان کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر ڈمپل ورما آج پو لیس لائن پہنچی اور کام میں مصروف خواتین پولیس عملہ کی امداد بھی کی۔

اس موقع پر ڈمپل ورما نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کےلئےماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال کار آمد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے محکمہ یوا کلیان سے تین دنوں کی چھٹی لے کر وہ یہاں آئی ہیں تاکہ وہ بھی کورونا وائرس کے خلاف جاری اس مہم کا حصہ بن سکیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.