ETV Bharat / state

میرٹھ: دکان میں خوفناک آتشزدگی - لاکھوں کا سامان جل کر خاک

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے شہر لیساڑی گیٹ تھانہ علاقےکے پرہلاد نگر میں کاکا سویٹس دکان میں خوفناک آتش زدگی، دکان جل کر راکھ ہو گئی۔

میرٹھ: دکان میں خوفناک آتش زدگی
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:59 PM IST

لاکھوں کا سامان جل کر خاک، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ موقع پر فائر برگیڈ عملہ موجود ہے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

اس حادثے سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔

میرٹھ: دکان میں خوفناک آتش زدگی

وہیں آگ لگنی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.