ETV Bharat / state

میرٹھ: سبزی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے عوام پریشان - قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے عوام پریشان

ملک میں ان لاک کی شروعات کے ساتھ ہی بازاروں میں مہنگائی بھی بڑھنے لگی ہے۔ خاص کر سبزی منڈی میں سبزی کے دام آسمان چھو رہے ہیں جبکہ آلو اور پیاز نے ہر گھر کے کچن کا بجٹ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔

Meerut: Rising vegetable prices have upset the people
میرٹھ: سبزی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے عوام پریشان
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 10:28 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی سبزی منڈی میں آلو پیاز کی قیمتوں میں ہو رہے غیرمعمولی اضافہ سے ہر عام و خاص پریشان ہیں۔ خاص کر آلو اور پیاز کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سے خواتین کو گھر کا بجٹ بنانے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

میرٹھ: سبزی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے عوام پریشان

میرٹھ میں جہاں ایک طرف سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کی وجہ سے عام شہری پریشان ہیں وہیں آلو اور پیاز نے تو عام آدمی کے آنسوں ہی نکال کر رکھ دیئے ہے۔ ایسے میں حکومت کو سبزی کی قیمتوں میں ہورہے غیرمعمولی اضافہ پر کنٹرول کرنا چاہئے تاکہ عام لوگوں پر بڑھ رہے مالی بوجھ کو کم کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.