ETV Bharat / state

میرٹھ: كورونا مریض کی موت سے محکمہ صحت کے خلاف ناراضگی - مریض کو بخار کے ساتھ فلو جیسی علامت ظاہر

میر ٹھ میں كورونا انفیکشن سے موت کے پانچ کیسز میں یہ پہلا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں مریض کی موت کے بعد رپورٹ میں كورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے ۔

میر ٹھ: كورونا مریض کی موت سے محکمہ صحت کے خلاف ناراضگی

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 5:53 PM IST

کسر گنج کے غلہ كاروباری کی موت نے محکمہ صحت پر کئی سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مریض میں پانچ روز قبل ہی کورونا انفیکشن کی علامت ظابر ہو رہی تھی ۔

مریض کو بخار کے ساتھ فلو جیسی علامت ظاہر ہونے کے بعد اہلخانہ نے میڈیکل میں ڈاکٹر كو بھی دکھایا لیکن مریض كو بھرتی اور ٹیسٹ کرنے کے بجائے میڈیکل اسٹاف نے بخار کی دوا دے کر واپس بھیج دیا ۔

میر ٹھ: كورونا مریض کی موت سے محکمہ صحت کے خلاف ناراضگی

دو روز قبل مریض کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر میڈیکل میں داخل کرایا گیا تھا۔ اور 24 گھنٹے میں ہی مریض کی موت ہوگئی۔

جب ٹیسٹ رپورٹ آئی تو اس میں كورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کے فرزند کا کہنا ہے کہ طبیت خراب ہونے پر اگر ڈاکٹر نے ان کا علاج سہی سے کیا ہوتا تو شاید آج ان کے والد زندہ ہوتے۔

كورونا انفیکشن سے ہونے والی اموات پر اگر اسی طرح سوال اٹھتے رہے تو محکمہ صحت پر سے عوام کا اعتبار اٹھ جائے گا ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ڈاکٹر عوام کے درمیان اپنا اعتماد قائم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.