ETV Bharat / state

Meerut Muninciapl Corporation میونسپل کارپوریشن بورڈ کی میٹنگ میں شہر صاف اور خوبصورت بنانے پر تبادلہ خیال - بورڈ میٹنگ پر سکون ماحول

میرٹھ میں میونسپل کارپوریشن کی بورڈ میٹنگ میں شہر میں صاف صفائی کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز پر عمل کرنے کی بات پر زور دیا گیا.

میونسپل کارپوریشن بورڈ کی میٹنگ میں شہرصاف اور خوبصورت بنانے پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Jun 24, 2023, 4:38 PM IST

میونسپل کارپوریشن بورڈ کی میٹنگ میں شہرصاف اور خوبصورت بنانے پر تبادلہ خیال

میرٹھ:ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج میونسپل کارپوریشن کی بورڈ میٹنگ پر سکون ماحول میں ہوئی۔ میرٹھ میں آج میونسپل کارپوریشن کی بورڈ میٹنگ میں تمام نو منتخب کارپوریٹر، میئر اور ممبر آف پارلیمنٹ کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ کی ابتدا وندے ماترم گیت کے ساتھ شروع ہوئی۔ اس دوران کسی قسم کا کسی بھی کارپوریٹر کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں کیا گیا جبکہ اس دوران کھڑے تو ہوئے لیکن ان سبھی مسلم کارپوریٹر نے خاموشی اختیار کی۔اس کے بعد نگر نگم کی جانب سے شہر میں ناجائز طریقے سے لگنے والے یونیپول کے خلاف کارپوریٹرز نے آواز اٹھائی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے شہر ناجائز یونی پول کے ٹھیکے داروں پر کارروائی کی جائے جو شہر کی عوام کی جان سے کھیل رہے ہیں۔ اس علاوہ مسلم علاقوں میں پھیل رہی گندگی اور راستوں کی مرمت کے کاموں کی طرف میئر کی توجہ کراتے ہوئے ان علاقوں کے کارپوریٹرز نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کو جلد از جلد پورا کرانے کے درخواست دی۔

یہ بھی پڑھیں:Qurabani Bakra Market عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں آئی تیزی

ان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کا تہوار قریب ہے ایسے ان علاقوں میں صاف صفائی کو مکمل طور پر کرائے جانے کے لیے صفائی ملازمین کی تعداد کو بھی بڑھائے جانے کی مانگ کی تاکہ ان علاقوں میں بھی صاف صفائی کو درست کیا جا سکے۔میٹنگ میں میرٹھ کو کوڑا کرکٹ سے نجات دلانے اور خوبصورت بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.