ETV Bharat / state

میرٹھ: بینڈ باجا صنعت پر لاک ڈاؤن اثر انداز - اتر پردیش

عالمی وبا کورونا وائرس کے انفکشن کی روک تھام کے لیے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب تقریباً ہر شعبہ متاثر ہوا ہے جس میں بیںد باجا صنعت بھی ہے اور اس سے منسلک افراد کے لیے روزی روٹی مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔

band baja
band baja
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 12:34 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کا جلی کوٹھی علاقہ بینڈ باجے کے سازو سامان اور اس سے جڑے کاریگروں کے نام سے منسوب ہے اور میرٹھ کی نادر علی بینڈ کمپنی بھی پوری دنیا میں اپنی پہچان رکھتی ہے لیک لاک ڈاؤن کے سبب یہ صنعت بدحالی کا شکار ہے۔

بینڈ باجا صنعت پر لاک ڈاؤن اثر انداز

میرٹھ کی بینڈ باجا صنعت ایشیا میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہاں کے تیار کیے بینڈ کے ساز و سامان ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی درآمد کئے جاتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ انڈسٹری بدحالی کے دور سے گزر رہی ہے جس کے بعد اس سے منسلک افراد حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

بینڈ باجا صنعت پر لاک ڈاؤن اثر انداز
بینڈ باجا صنعت پر لاک ڈاؤن اثر انداز

کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب اس انڈسٹری سے منسلک افراد (كاروباری اور کاریگر) بے روزگار ہوگئے ہیں اور حکومت سے مدد کی اپیل کر ہے ہیں۔

کاریگر پریشان
کاریگر پریشان

بینڈ صنعت سے منسلک افراد نے کہا کہ 'اگر اس انڈسٹری کو حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں ملی ہو یہ صنعت برباد ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ كورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب تقریباً ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.