ETV Bharat / state

Guru Gobind Singh Jayanti in India in 2022: گرو گوبند سنگھ کا پرکاش پرو 09 جنوری کو منایا جائے گا

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 12:15 PM IST

سکھوں کے دسویں گرو گرو گوبند سنگھ کی یوم ولادت کو پرکاش پرو Parkash Purab Of Guru Gobind Singh کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک کے دیگرشہروں کے ساتھ ساتھ میرٹھ میں بھی اس دن کو سکھ سماج کے لوگ ایک تہوار کے طور پر مناتے ہیں۔ میرٹھ گرو دوارا تھاپر نگرمیں بڑی تعداد سکھ سماج کے لوگ جمع ہوتے ہیں اور شہر میں پربھات فیری نکالنے کے ساتھ نگر کیرتن کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

پرکاش پرو
پرکاش پرو

سکھوں کے دسویں گرو گرو گوبند سنگھ کی یوم ولادت Guru Gobind Singh’s Prakash Purab celebration کو پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایاجاتاہے۔ رواں برس 09 جنوری کو پرکاش پرو منایا جائے گا۔ اس دن کو غربا میں کھانا تقسیمِ کرنے کے علاوہ شہر میں پربھات فیری اور نگر کیرتن کا بھی اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔تاہم کورونا وبا اور اومیکروں نے خطرات کے پیش نطر اس سال پرکاش پرو کو کورونا گائیڈ لائن کے مطابق ہی منایا جا ئیگا۔

پرکاش پرو

ملک کے دیگرشہروں کے ساتھ ساتھ میرٹھ میں بھی اس دن کو سکھ سماج کے لوگ ایک تہوار کے طور پر مناتے ہیں۔ میرٹھ گرو دوارا تھاپر نگرمیں بڑی تعداد سکھ سماج کے لوگ جمع ہوتے ہیں اور شہر میں پربھات فیری نکالنے کے ساتھ نگر کیرتن کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اس تہوار میں کثیر تعداد عقیدت مند حصہ لیتے ہیں۔

ملک میں کورونا وبا اور اومیکرون کے خطرات کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط کے پیش نظر مذکورہ تہوار کو منایاجائیگا۔کوورنا گائیڈ لائن کا خیال کرتے ہوئے صرف پربھات فیری کا ہی اہتمام کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ غرباء میں کھانا تقسیمِ بھی کیا جا ئے گا تاکہ گرو گوبند سنگھ کے پیغامات کو عام کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں:355th Prakash Parv of Sri Guru Gobind Singh: گروگوبند سنگھ کے 355ویں پرکاش پرو پر فرقہ وارآنہ ہم آہنگی کا مظاہرہ

اس موقع پر کورونا کے خاتمے کے لئے بھی خاص دعائیں بھی کرائی جائے گی تاکہ ملک سے اس وبا کا جلد خاتمہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.