ETV Bharat / state

میرٹھ: ویکسینیشن میں غیر معمولی اضافہ - ٹیکہ کاری مہم

عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر میں اموات کے بعد تیسری لہر کے خطرے کے پیش نظر عوام میں ویکسینیشن کرانے کے لیے بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ویکسینیشن سینٹروں پر کورونا ٹیکہ لگوانے والوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

Extraordinary increase in vaccinations
ویکسینیشن میں غیر معمولی اضافہ
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 9:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی کورونا ٹیکہ کاری مہم میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ میرٹھ کے مختلف ویکسینیشن سینٹروں پر کورونا ٹیکہ لگوانے والوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ کورونا ویکسینیشن کرانے کو لیکر اب عوام میں بیداری بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ویڈیو

عوام کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کے بعد جس طرح سے اب تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے لوگ ویکسین لگوانے سینٹروں پر پہنچ رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تعداد کورونا کا پہلا ٹیکہ لگوانے والوں کی ہے اور وہ اب دوسروں کو کورونا کا ٹیکہ جلد لگوانے کی اپیل بھی کر رہے ہیں۔

Extraordinary increase in vaccinations
ویکسینیشن میں غیر معمولی اضافہ

یہ بھی پڑھیں:

میرٹھ: کورونا کی ممکنہ تیسری لہرسے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت پر عزم

میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم میں آ رہی تیزی کو جہاں اسے کورونا بیداری مہم کا حصہ بتایا جا رہا ہے وہیں اسے کورونا کی تیسری لہر کا ڈر بھی کہا جا رہا ہے، جو عوام کو ویکسین کے لیے ویکسینیشن سینٹروں پر پہنچا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.