ETV Bharat / state

میرٹھ: عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ

ان لاک ون کے شروعات میں ہی اترپردیش کے بازار، شاپنگ مال، ہوٹل اور شراب کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ لیکن عبادت گاہوں میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہونے پر اب بھی پابندی ہے۔

میرٹھ: عبادت گاہوں کو کھولے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:49 PM IST

اس پابندی کے خلاف مختلف مذہبی رہنماؤں نے ناراضگی ظاہر کی ہے، اور تہواروں کے موقع پر رعایت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں کورونا وبا کے سبب مارچ کے پہلے لاک ڈاؤن میں ہی عبادت گاہوں کو بند کردیا گیا تھا، لیکن ان لاک ون میں عبادت گاہوں میں پانچ افراد کے داخلے کی اجازت دی گئی۔ جب کہ کنٹینمنٹ زون علاقوں میں عبادت گاہوں پر مکمل پابندی عائد ہےوہیں شراب کی دکانیں، بازار اور شادی تقریب کی اجازت دیے جانے کے باوجود عبادت گاہوں پر ابھی بھی جاری پابندی کے فیصلے سے مذہبی رہنماحکومت کے اس دوہرے رویہ پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اجازت دیے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

میرٹھ: عبادت گاہوں کو کھولے جانے کا مطالبہ

انلاک میں بھی عبادت گاہوں كو نہ کھولے جانے سے مذہبی رہنماؤں میں حکومت کے خلاف ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔اب حکومت كو عبادت گاہوں میں پانچ افراد کی پابندی سے متعلق جلد فیصلہ لینا ہوگا تبھی ان کی ناراضگی كو دور کیا جا سکتا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.