ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 7:08 PM IST

میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا میرٹھ میں شہید اسمارک سے شروع ہو کر ضلع باغپت کے پانچلی گاؤں تک نکالی گئی.اس موقع پرکانگریس کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کرکے اس یاترا کے ذریعہ بھارت کو جوڑنے کی بات کہی. Bharat Jodo Yatra

میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی

میرٹھ:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے میرٹھ میں بھی بھارت جوڑو یاترا کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔Meerut Congress Unit Organise Bharat Jodo Yatra

مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کانگریس کے سینیئر لیڈر نسیم الدین صدیقی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نکالی جا رہی ہے۔ اسی کے تحت آج میرٹھ میں بھی بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی۔ لیکن یاترا میں نسیم الدین صدیقی غیر حاضر رہے۔

وہیں ضلع صدر اور شہر صدر کانگریس کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا اہتمام کیا گیا جس میں کانگریس کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا ضلع سوائی مادھوپور کے جینا پور سے دوبارہ شروع

ساتھ ہی بھارت سے مہنگائی بے روزگاری اور نفرت کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے ملک کو ایک مرتبہ پھر سے جوڑنے کی بات کہی گئی. بھارت جوڑو یاترا کا مقصد ہی ہے کہ ملک میں بھائی چارا قائم کرکے ملک کو مضبوط بنایا جائے. قریب 25 کیلومیٹر کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے نعرے لگائے گئے. Meerut Congress Unit Organise Bharat Jodo Yatra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.