ETV Bharat / state

میرٹھ: سجادہ نشین اور طلبا کے مابین تصادم، ایک زخمی

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں شاہ پیر کے مقبرے پر سجادہ نشین اور طلباء کے مابین تصادم میں ایک طالب علم اور سجادہ نشین کا بیٹا زخمی ہوگیا۔

سجادہ نشین اور طلبا کے مابین تصادم
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 10:09 PM IST

Updated : Nov 1, 2019, 9:37 AM IST

دو فریقوں کے مابین لڑائی کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں کوتوالی لے گئی۔

سجادہ نشین اور طلبا کے مابین تصادم، ویڈیو

میرٹھ کے مشہور مزار حضرت شاہ پیر کے مقبرے پر ہر جمعرات کو عوام و خواص کا ہجوم رہتا ہے اس سلسلے میں مدارس کے طلبا بھی مزار پر آتے ہیں۔

حضرت شاہ پیر کے مزار کے سجادہ نشین محمد علی کا الزام ہے کہ ،''مدرسہ اسلامیہ کا طالب علم ناظم علی خواتین کو پریشان کرتا تھا اور جھاڑ پھونک کرتا تھا اس لیے اسے دھکا دے کر مزار سے نکالا گیا۔

طالب علم کو مزار سے باہر نکالنے پر دیگر طلباء وہاں آئے اور سجادہ نشین محمد علی کے بیٹے کے ساتھ مار پیٹ کی جس میں ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔''

دوسری جانب مدرسہ اسلامیہ کے پرنسپل قاری شمس کا کہنا ہے کہ،'' ہر جمعرات کو مدرسے کے طلبا مزار پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے جاتے ہیں۔ مزار پر سجادہ نشین خواتین کو دعا تعویذ کرتے ہیں اور اِن پر جو نظر رکھتا ہے ان کے ساتھ مار پیٹ اور بد تمیزی کرتے ہیں۔''

انہوں نے مزید بتایا کہ،'' مذکورہ طالب علم مزار پر قرآن شریف پڑھ رہا تھا اسی دوران کسی خاتون نے پھونک ڈلوایا جس پر سجادہ نشین نے طالب علم کی پٹائی کی اور وہ زخمی ہو گیا۔ ''

پولیس نے طالب علم کو حراست میں لے لیا ہے اور مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہ پیر کے مقبرے پر سجادہ نشین کا مقامی افراد اور طلباء کے مابین متعدد بار تنازع ہوا ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں شاہ پیر کے مقبرے پر سجادہ نشین اور طلباء کے مابین تصادم میں ایک طالب علم اور سجادہ نشین کا ایک لڑکا زخمی ہوگیا.

Body:دونوں فریق کے مابین لڑائی کے دوران مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریق کو کوتوالی تھانہ لے گئی ہے. اور آگے کی کاروائی جاری ہے.
میرٹھ کے مشہور مزار حضرت شاہ پیر کے مقبرے پر ہر جمعرات کو عوام و خواص کا ہجوم رہتا ہے اس سلسلے میں مدارس کے طلبا بھی مزار پر حاضری دیتے ہیں.
حضرت شاہ پیر کے مزار کے سجادہ نشین احمد علی کا الزام ہے کہ مدرسہ اسلامیہ کا طالب علم ناظم علی خواتین کو پریشان کرتا تھا اور جھاڑ پھونک کرتا تھا اس لیے اس دھکا دے کر مزار سے نکالا گیا اس کے متعدد طلباء نے ان کے لڑکے سے لڑائی کی جس میں ایک زخمی ہوگیا ہے.
وہیں مدرسہ اسلامیہ کے پرنسپل قاری شمس کا کہنا ہے کہ ہر جمعرات کو مدرسہ کے طلبا مزار پر حاضری دینے آتے ہیں اور سجادہ نشین خواتین کو دعا تعویذ کرتے ہیں اور اِن پر جو نظر رکھتا ہے اس کو مارتے اور بد تمیزی کرتے ہیں. انہوں نے بتایا کہ مذکورہ طالب علم مزار پر قرآن شریف پڑھ رہا تھا اسی دوران کسی خاتون نے پھونک ڈالوایا جس پر سجادہ نشین نے طالب علم کو زد و کوب کیا ہے.

وہیں پولیس نے طالب علم کو حراست میں لے لیا ہے.

واضح رہے کہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہ پیر کے مقبرے پر سجادہ نشین اور علاقائی و طلباء کے مابین متعدد بار تنازع ہوا ہے.

Conclusion:بائٹ : احمد علی(سجادہ نشین شاہ پیر مقبرہ)

قاری شمس قادری (پرنسپل مدرسہ اسلامیہ گزری بازار)
Last Updated : Nov 1, 2019, 9:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.